عبداللہ محمد
محفلین
زویریو کے اوپر تلے 2 ایریرز پھر یوکرائنی کھلاڑی کا ایرر-
جرمن کھلاڑی کے لئے میچ پوائنٹ-
جرمن کھلاڑی کے لئے میچ پوائنٹ-
لگتا ہے چینل والوں نے ہمارے ساتھ چھیڑ خانی کی ٹھان رکھی ہے- جوکووچ کے میچ کے علاوہ سبھی میچ دکھائے جاوت ہیں-
گیسکٹ تبدیل کروانی پڑے گی۔نڈال صاحب نے سٹریٹ سیٹس میں ہرا دیا گیسکٹ کو۔
کیوں؟ تیل پانی مکس ہو رہا ہے یا گڈی گرم ہو رہی ہے؟گیسکٹ تبدیل کروانی پڑے گی۔
اور آپ کی ہمدردیاں یقیناً سرینا جی کے ساتھ ہوں گی۔اور ٹاپ سکٹین میں سرینا جی کا سامنا ہوگا شراپوا جی سے-
شراپوا جی کے پاس اچھا موقع ہے سیرینا جی کو ہرانے کاسرینا جی نے 11ویں سیڈڈ کھلاڑی کو مار پیٹ کر سٹریٹ سیٹ میں شکست دے دی-
اور ٹاپ سکٹین میں سرینا جی کا سامنا ہوگا شراپوا جی سے-
اور آپ کی ہمدردیاں یقیناً سرینا جی کے ساتھ ہوں گی۔
مبارک ہو عبداللہ صاحب۔
صرف کرس ایورٹ سے مقابلے میں سیرینا ولیمز کا ساتھ نہیں دوں گا
میدان صاف ہونے کی۔کاہے کی؟