زیک
مسافر
پہلا گرینڈسلیم ٹورنامنٹاور ہیلپ کی جیت۔
پہلا گرینڈسلیم ٹورنامنٹاور ہیلپ کی جیت۔
غالباً چوتھی کوشش میںپہلا گرینڈسلیم ٹورنامنٹ
جی ہاں۔غالباً چوتھی کوشش میں
اس سے شاید مدد ملےجی ہاں۔
اور کوئی کھلاڑی ہے جو آٹھ ماہ سے ورلڈ نمبر رہا ہو بغیر کوئی گرینڈسلیم جیتے؟
لیکن اس ربط میں یہ عرصہ نہیں درج کہ کل کتنے عرصے تک نمبر ون رہیں گرینڈ سلیم کے بغیر۔ اس کا حساب لگانے کے لئے کچھ مزید کاوش کرنا ہو گی۔اسکے مطابق پیلسکوا ورلڈ نمبر 1 بنی تھیں 2017 میں- اور ابھی تک کوئی گرینڈ سلیم نہیں-
لیکن اس ربط میں یہ عرصہ نہیں درج کہ کل کتنے عرصے تک نمبر ون رہیں گرینڈ سلیم کے بغیر۔ اس کا حساب لگانے کے لئے کچھ مزید کاوش کرنا ہو گی۔
ان میں سے اکثر صرف چند ہفتے ہی نمبر 1 رہیں۔ سب سے زیادہ عرصہ بغیر گریڈسلیم نمبر ون رہنے والی ووزنیاکی (67 ہفتے)ہے۔ پھر ہالیپ (31 ہفتے)اسکے مطابق پیلسکوا ورلڈ نمبر 1 بنی تھیں 2017 میں- اور ابھی تک کوئی گرینڈ سلیم نہیں-
باقی کھلاڑیوں کا بھی چیک کرنا ہو گا، زیک صاحب کے ذیلی سوال کے جواب کے لئے۔
اور کوئی کھلاڑی ہے جو آٹھ ماہ سے ورلڈ نمبر رہا ہو بغیر کوئی گرینڈسلیم جیتے؟
گیارہواں فرنچ اوپن ٹائٹل اور سترہواں گرینڈ سلیم ٹائٹلگیارہواں ٹائٹل؟
قوی امکان تو یہی ہے۔گیارہواں ٹائٹل؟