اب نہیں قابو آتا۔ندال کچھ جاگ گیا ہے
اوہ اچھا۔ میں سمجھا شاید چار چار سے نظریاتی اختلاف ہے۔کیا میچ لٹکا رہے ہیں
نہیں17واں گرینڈ سلیم۔
فیڈرر کے ریکارڈ کو خطرہ لاحق ہے۔
کیوں تو؟
کیوں تو؟
ویسے آج کے میچ میں بھی ہمیں یہ محسوس ہوا کہ اگر فیڈرر یا جوکوچ مقابل ہوتے تو نڈال کو کافی ٹف ٹائم دیتے۔ممکنہ واحد وجہ یہی ہے کہ کلے کے علاوہ نڈال جی کچھ اچھا کھیل دکھا نہیں پا رہے- اور مزید 3 رولینڈ گراس جیتنا ابکہ اتنا آسان نہ ہوگا- وغیرہ وغیرہ
اور شائد شائد فیڈرر جی بھی ایک اضافہ اور کر ڈالیں گراس پر-
اور اگر ایسا ہوا توممکنہ واحد وجہ یہی ہے کہ کلے کے علاوہ نڈال جی کچھ اچھا کھیل دکھا نہیں پا رہے- اور مزید 3 رولینڈ گراس جیتنا ابکہ اتنا آسان نہ ہوگا- وغیرہ وغیرہ
اور شائد شائد فیڈرر جی بھی ایک اضافہ اور کر ڈالیں گراس پر-