Le Brevent سے ہم دو کیبل کاروں میں بیٹھ کر نیچے واپس شامونی پہنچے۔ شہر میں ہمیں یہ میورل اچھا لگا
زیک مسافر اکتوبر 18، 2023 #361 Le Brevent سے ہم دو کیبل کاروں میں بیٹھ کر نیچے واپس شامونی پہنچے۔ شہر میں ہمیں یہ میورل اچھا لگا
زیک مسافر اکتوبر 18، 2023 #362 مشل گیبریئل پکارڈ شامونی کا رہنے والا تھا اور ڈاکٹر ہونے کے ساتھ ساتھ کوہ پیما بھی تھا۔ اس نے اٹھارھویں صدی میں موں بلاں سر کی تھی۔
مشل گیبریئل پکارڈ شامونی کا رہنے والا تھا اور ڈاکٹر ہونے کے ساتھ ساتھ کوہ پیما بھی تھا۔ اس نے اٹھارھویں صدی میں موں بلاں سر کی تھی۔
زیک مسافر اکتوبر 18، 2023 #363 شامونی کی وادی میں دریائے آرو بہتا ہے۔ اس کے کنارے ٹریل ہے۔ ہم نے سوچا دریا کے کنارے کنارے دور تک جائیں۔
شامونی کی وادی میں دریائے آرو بہتا ہے۔ اس کے کنارے ٹریل ہے۔ ہم نے سوچا دریا کے کنارے کنارے دور تک جائیں۔
سیما علی لائبریرین اکتوبر 19، 2023 #368 زیک نے کہا: شامونی کی وادی میں دریائے آرو بہتا ہے۔ اس کے کنارے ٹریل ہے۔ ہم نے سوچا دریا کے کنارے کنارے دور تک جائیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت ہی خوبصورت جناب......
زیک نے کہا: شامونی کی وادی میں دریائے آرو بہتا ہے۔ اس کے کنارے ٹریل ہے۔ ہم نے سوچا دریا کے کنارے کنارے دور تک جائیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت ہی خوبصورت جناب......
سیما علی لائبریرین اکتوبر 19، 2023 #370 زیک نے کہا: شامونی کے ایک چوک میں شام مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ حسین شام ۔۔۔۔
زیک مسافر اکتوبر 19، 2023 #372 یوں شامونی میں چار دن پورے ہوئے۔ اب کچھ پینورامک تصاویر جو ایک سے زائد تصاویر کو جوڑ کر بنائی گئی ہیں سب سے پہلے موں بلاں سید عاطف علی
یوں شامونی میں چار دن پورے ہوئے۔ اب کچھ پینورامک تصاویر جو ایک سے زائد تصاویر کو جوڑ کر بنائی گئی ہیں سب سے پہلے موں بلاں سید عاطف علی
سید عاطف علی لائبریرین اکتوبر 19، 2023 #373 زیک نے کہا: سب سے پہلے موں بلاں @سید عاطف علی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سفید براق بادلوں کی دبیز و وسیع تہہ سے سر اٹھاتا جبل ِبلانک ۔ شاندار منظر ہے ۔
زیک نے کہا: سب سے پہلے موں بلاں @سید عاطف علی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سفید براق بادلوں کی دبیز و وسیع تہہ سے سر اٹھاتا جبل ِبلانک ۔ شاندار منظر ہے ۔
زیک مسافر اکتوبر 19، 2023 #376 شامونی سے ہم لیوں Lyon کے قریب ویئن Vienne گئے جہاں گالز Gauls اور رومیوں کے زمانے کے کھنڈرات ہیں۔ بیٹی اپنی کلاسکس کی کلاس کے ساتھ پہلے ہی ادھر آ چکی تھی لہذا اس نے ہمیں اچھی معلومات دیں۔ شہر سے اوپر پہاڑی پر شاتو دا لا باتی کے کھنڈرات
شامونی سے ہم لیوں Lyon کے قریب ویئن Vienne گئے جہاں گالز Gauls اور رومیوں کے زمانے کے کھنڈرات ہیں۔ بیٹی اپنی کلاسکس کی کلاس کے ساتھ پہلے ہی ادھر آ چکی تھی لہذا اس نے ہمیں اچھی معلومات دیں۔ شہر سے اوپر پہاڑی پر شاتو دا لا باتی کے کھنڈرات