ارے بھئی واہ! ملائکہ پری کی ایک اور شاندار پیش کش۔![]()
![]()
دیکھیے اب اگلی دفعہ کوئی پیٹھی چیز پکانے کی ہمت کب ہوتی ہے، اگرکبھی ہوئی تو یہ فہرست میں شامل ہوگا۔![]()
![]()
![]()
شکریہ ۔۔۔ برگر والے کا ٹیگ نہیں ملا کیا؟؟؟بہت زبردست مانو شیف۔۔۔ ۔ زبردست![]()
ٹیگ تو اس کا بھی نہیں ملا!!!شکریہ ۔۔۔ برگر والے کا ٹیگ نہیں ملا کیا؟؟؟
میں نے تو کیا ہے ٹیگٹیگ تو اس کا بھی نہیں ملا!!!![]()
کلاسس تو ختم ہیں پر ایک پروجیکٹ چل رہا ہے۔۔۔زبردست!!!!!
یونیورسٹی سے لگتا ہے چھُٹیاں ہیں!![]()
پیدل !!! یا-----؟؟؟؟؟کلاسس تو ختم ہیں پر ایک پروجیکٹ چل رہا ہے۔۔۔
پیدل !!! یا-----؟؟؟؟؟!!
سبمٹ نہیں کرنا۔۔۔مطلب اگلے سمیسٹر میں ہی سبمٹ ہوگا؟؟؟![]()
نہیں مانو۔۔۔ لیکن میں ڈھونڈ لیتا ہوں۔شکریہ ۔۔۔ برگر والے کا ٹیگ نہیں ملا کیا؟؟؟
اوکےبہت خوب ، میں بھی کوشش کروں گی بنانے کی ۔
واہ۔ فرنی میں لہسن کے تراشے