مگر اب کیا کیا جائے۔؟
فاتح لائبریرین اگست 18، 2009 #22 کیا ڈاؤن لوڈ کی گئی فائل کا کمپیوٹر پر حجم وہی ہے جو ڈاؤن لوڈ صفحہ پر بتایا گیا ہے؟ نیز ایکروبیٹ کیا ایرر دے رہا ہے؟
کیا ڈاؤن لوڈ کی گئی فائل کا کمپیوٹر پر حجم وہی ہے جو ڈاؤن لوڈ صفحہ پر بتایا گیا ہے؟ نیز ایکروبیٹ کیا ایرر دے رہا ہے؟
جیہ لائبریرین اگست 18، 2009 #24 فاتح نے کہا: کیا ڈاؤن لوڈ کی گئی فائل کا کمپیوٹر پر حجم وہی ہے جو ڈاؤن لوڈ صفحہ پر بتایا گیا ہے؟ نیز ایکروبیٹ کیا ایرر دے رہا ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی ہاں فائل سائز درست ہے۔ ایکروبیٹریڈر یہ ایرر میسیج دے رہا ہے Can not open file
فاتح نے کہا: کیا ڈاؤن لوڈ کی گئی فائل کا کمپیوٹر پر حجم وہی ہے جو ڈاؤن لوڈ صفحہ پر بتایا گیا ہے؟ نیز ایکروبیٹ کیا ایرر دے رہا ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی ہاں فائل سائز درست ہے۔ ایکروبیٹریڈر یہ ایرر میسیج دے رہا ہے Can not open file
جیہ لائبریرین اگست 18، 2009 #25 محمدصابر نے کہا: یہ آزمائیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شکریہ صابر صاحب۔ ابھی دیکھتی ہوں
فرخ منظور لائبریرین اگست 24، 2009 #26 جیہ نے کہا: شکریہ صابر صاحب۔ ابھی دیکھتی ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ابھی تک دیکھ کر بتایا نہیں آپ نے۔
جیہ نے کہا: شکریہ صابر صاحب۔ ابھی دیکھتی ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ابھی تک دیکھ کر بتایا نہیں آپ نے۔
فرخ منظور لائبریرین اگست 24، 2009 #28 جیہ نے کہا: دیکھا تھا ، پرنالہ وہی پر ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیا کسی اور کمپیوٹر پر بھی بیاضِ غالب کھولنے کی کوشش کی یا صرف ایک ہی کمپیوٹر پر سارا زور لگا دیا۔
جیہ نے کہا: دیکھا تھا ، پرنالہ وہی پر ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیا کسی اور کمپیوٹر پر بھی بیاضِ غالب کھولنے کی کوشش کی یا صرف ایک ہی کمپیوٹر پر سارا زور لگا دیا۔
جیہ لائبریرین اگست 24، 2009 #29 اب دوسرا کمپیوٹر کہاں سے لاؤں ؟ میکے والا کمپیوٹر بھی خراب پڑا ہے۔ ہار ڈسک سے سارا ڈیٹا اڑگیا ہے