یہ لغت خوش قسمتی سے میرے پاس موجود ہے :) کمپیوٹر پر نہیں، حقیقت میں۔۔۔
محمد امین لائبریرین اکتوبر 22، 2013 #21 یہ لغت خوش قسمتی سے میرے پاس موجود ہے کمپیوٹر پر نہیں، حقیقت میں۔۔۔
ا ام5786 محفلین اکتوبر 1، 2015 #22 الحمد للہ یہ خوبصورت لغت میرے پاس بھی ہے۔ اب اسکو نئے انداز میں خطِ نستعلیق میں شائع کروانا چاھیے۔
ا ام5786 محفلین دسمبر 4، 2019 #23 ہونا تو یہی چاہیے، جب فرہنگ آصفیہ جیسی ضخیم لغت جدید خط میں چھپ سکتی تو پھر فرہنگِ عامرہ تو یک جلدی ہے۔
ہونا تو یہی چاہیے، جب فرہنگ آصفیہ جیسی ضخیم لغت جدید خط میں چھپ سکتی تو پھر فرہنگِ عامرہ تو یک جلدی ہے۔