مبارکباد فریب بھائی

فریب

محفلین
بوچھی نے کہا:
جناب ، میں منگنی کی مبارکباد نہیں شادی کی دیا کرتی ہوں :lol: کم سے کم یقین تو ہوجاتا ہے ہمارے جیسے حال حال بے حال میں اک اضافہ تو ہوا ۔ :p

فریب جلدی شادی کرو ۔ پھر مبارک ہی مبارک ہے۔ :D
باجو پھر آپکو 1 سال انتظار کرنا پڑے گا۔۔۔۔۔ میں پیشگی شکریہ ادا کر دیتا ہوں
 
فریب

محفلین
تیلے شاہ نے کہا:
جیہ صحیح کہہ رہی ہیں فریب بھائی ابھی بھی ٹائم ہے
پھر نہ کہنا کے کسی نے خبردار نہیں کیا تھا

ویسے مجھے بھی لوگوں نے بہت سمجھایا تھا
مگر میں یہ کہتا تھا کے
کچھ نہ کھا کے مرجانے سے
کچھ کھا کے مرنا بہتر ہے

سو بہت بہت مبارک اور کب واپس آرہے ہیں آپ
شاہ جی سمجھا کیا رہے ہیں یہ بھی تو بتا دیں ناں ۔۔۔۔۔۔۔ مجھے تو آپکی باتوں سے لگ رہا ہے کہ کہ رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔ کچھ کھا کر مرنا ویسے ہی نہ مر جانا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور بہت بہت شکریہ ۔۔۔۔واپسی کا کچھ کہ نہیں سکتا ابھی
 
فریب

محفلین
سارہ خان نے کہا:
منگنی کی مبارک تو مٹھائی کھانے کے بعد دی جاتی ہے ۔۔۔ پہلے مٹھائی کھلائیے ۔۔۔ :) :p

مٹھائی کھانی ہے تو شمشاد بھائی کے لیے لے کر جاؤں گا آپ بھی آ جانا۔۔۔۔۔ ویسے شکریہ ایڈوانس میں۔۔۔۔۔
 
فریب

محفلین
نوید ملک نے کہا:
مبارک ہو فریب بھائی :lol:

پہلا مرحلہ طے ہو گا engagement ring
پھر آگے ان شاء اللہ wedding ring
آگے suffering “سے اللہ بچائے“ آمین

شکریہ نوید بھائی
لگتا ہے نوید بھائی تجربات کی باتیں بتا رہے ہیں بہر حال اخراجات تو بڑھ ہی جاتے ہیں
 
تیلے شاہ

محفلین
فریب نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
جیہ صحیح کہہ رہی ہیں فریب بھائی ابھی بھی ٹائم ہے
پھر نہ کہنا کے کسی نے خبردار نہیں کیا تھا

ویسے مجھے بھی لوگوں نے بہت سمجھایا تھا
مگر میں یہ کہتا تھا کے
کچھ نہ کھا کے مرجانے سے
کچھ کھا کے مرنا بہتر ہے

سو بہت بہت مبارک اور کب واپس آرہے ہیں آپ
شاہ جی سمجھا کیا رہے ہیں یہ بھی تو بتا دیں ناں ۔۔۔۔۔۔۔ مجھے تو آپکی باتوں سے لگ رہا ہے کہ کہ رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔ کچھ کھا کر مرنا ویسے ہی نہ مر جانا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور بہت بہت شکریہ ۔۔۔۔واپسی کا کچھ کہ نہیں سکتا ابھی
اللہ خیر خیریت سے واپس لائے
 
تیشہ

محفلین
فریب نے کہا:
بوچھی نے کہا:
جناب ، میں منگنی کی مبارکباد نہیں شادی کی دیا کرتی ہوں :lol: کم سے کم یقین تو ہوجاتا ہے ہمارے جیسے حال حال بے حال میں اک اضافہ تو ہوا ۔ :p

فریب جلدی شادی کرو ۔ پھر مبارک ہی مبارک ہے۔ :D
باجو پھر آپکو 1 سال انتظار کرنا پڑے گا۔۔۔۔۔ میں پیشگی شکریہ ادا کر دیتا ہوں

اوکے ۔ نو پرابلم ،
 
فریب

محفلین
تیلے شاہ نے کہا:
فریب نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
جیہ صحیح کہہ رہی ہیں فریب بھائی ابھی بھی ٹائم ہے
پھر نہ کہنا کے کسی نے خبردار نہیں کیا تھا

ویسے مجھے بھی لوگوں نے بہت سمجھایا تھا
مگر میں یہ کہتا تھا کے
کچھ نہ کھا کے مرجانے سے
کچھ کھا کے مرنا بہتر ہے

سو بہت بہت مبارک اور کب واپس آرہے ہیں آپ
شاہ جی سمجھا کیا رہے ہیں یہ بھی تو بتا دیں ناں ۔۔۔۔۔۔۔ مجھے تو آپکی باتوں سے لگ رہا ہے کہ کہ رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔ کچھ کھا کر مرنا ویسے ہی نہ مر جانا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور بہت بہت شکریہ ۔۔۔۔واپسی کا کچھ کہ نہیں سکتا ابھی
اللہ خیر خیریت سے واپس لائے
شکریہ شاہ جی
 
نوید ملک

محفلین
فریب نے کہا:
نوید ملک نے کہا:
مبارک ہو فریب بھائی :lol:

پہلا مرحلہ طے ہو گا engagement ring
پھر آگے ان شاء اللہ wedding ring
آگے suffering “سے اللہ بچائے“ آمین

شکریہ نوید بھائی
لگتا ہے نوید بھائی تجربات کی باتیں بتا رہے ہیں بہر حال اخراجات تو بڑھ ہی جاتے ہیں
فریب بھائی میرے تو ان rings پر تجربات صفر ہیں ،
باقی اور بھی sufferingہیں زمانے میں اخراجات کے سوا
 
بس جی بہت ساری suffering تو ابھی سے ہونا شروع ہو گئی ہیں
 
اللہ مہربانی کرے گا ، ہماری دلی دعائیں آپکے ساتھ ہیں
 
شکریہ نوید بھائی آپکی دعاؤں کا
 
شمشاد

لائبریرین
نہیں جناب یہ ایک تیر سے دو شکار والی بات نہیں ہو گی۔

دونوں کو الگ الگ پارٹی دینا ہو گی، یہ شادی ، منگنی کوئی زندگی میں ایک ہی دفعہ ہوتی ہے۔
 
Top