الف نظامی
لائبریرین
نہیں جی تفسیر کا کام کوئی اور رضاکار لے لے۔ میں نے ہلال کا سیرت النبی نمبر لکھنا شروع کیا ہے۔ یہ سیرت کے زمرہ میں موجود ہے۔محب علوی نے کہا:بہت خوب راجہ بڑا عمدہ شعر تھا۔
ہاں شاید میں نے نہیں دیکھا تو کس کتاب پر کام شروع کیا ہے اور میں نے تجویز دی تھی کہ “تفسیر ابنِ کثیر“ پر اگر کام شروع ہو سکے تو بڑی نیکی ہوگی۔ میں پاکستان جا کر اس کی سکیننگ پر لگ جاوگا اور پھر گاہے بگاہے مل کر تھوڑا تھوڑا کر کے اسے پوسٹ کرتے رہیں گے۔