فری اردو ویب سایٹ بنایں گے؟

ویب سائٹ بنانے کے لیئے ضروری چیزیں جو ہوتی ہیں وہ یہ ہیں ۔
  1. ڈومین
  2. ہوسٹنگ
  3. سی ایم ایس اور اس سی ایم ایس کی تھیم
  4. مکمل لائحہ عمل اور آئیڈیا
ڈومین ہوسٹنگ اور ہر سی ایم ایس فری نہیں دستیاب ہوتے ہیں یہ آپ کو خریدنے پڑتے ہیں اگر آپ پروفیشنل ویب سائٹ بنانا چاہتے ہیں ۔
 
عزیزامین

محفلین

اگر فری نہیں تو پہلے کیوں نہیں بتایا اب یہ آیئڈیا ختم
 
کامل خان

محفلین
اگر فری نہیں تو پہلے کیوں نہیں بتایا اب یہ آیئڈیا ختم
اتنی جلدی ہمت نہیں ہاریں۔ ایک تحریک چلائیں جو اس بات کا مطالبہ رکھے کہ اگر کوئ امت مسلمہ کیلئے ایک ویب سائٹ بنانا چاہتا ہو تو یہ فری ہونی چاہئے۔ او آئ سی کو بھی ایک خط بھیجا جا سکتا ہے۔
 
کامل خان

محفلین
عزیز بھیا ۔ آپ کو میری بات پرمزاح معلوم ہو رہی ہے جبکہ یہ بات میں نے آپ کی ہمدردی میں سنجیدگی سے کی تھی۔:rolleyes:
 
شمشاد

لائبریرین
انیس بھائی کا مشورہ نہایت صایب ہے۔
یہ بات وہاں ہم خیال گروپ میں بھی ہونی چاہیے۔
 
Top