اردو اکاؤنٹنگ سے مراد سوفٹویئر میں ملازمین/خریداروں اور دیگر کے نام و معلومات اردو میں محفوظ اور پرنٹ کرنے کی صلاحیت ہے۔اکاؤنٹنگ تو انگریزی میں ہی کی جاتی ہے۔ یہاں آئی کام اور بی کام، ایم کام سب میں انگریزی کی اصطلاحات ہی پڑھائی جاتی ہیں۔ اردو کی اکاؤنٹنگ کہاں پڑھائی جاتی ہے؟