فری ایس ایم ایس پوری دنیا میں 100%وکام

حنا فیصل

محفلین
س

اسلام و علیکم!
کیا حال چال ہیں دوستو! امید ہے خیریت سے ہوں گے میں آج آپ سے بہت ہی پیار ی ویب سائٹ شیئر کرنے جا رہی ہوںجو مجھے شیدا پستول صاحب سے ملی ہے اس میں ایک خاص بات ہے وہ یہ کہ آپ فری کسی بھی ملک میں کسی بھی جگہ فری ایس ایم ایس کر سکتے ہیں یہ سو فیصد کام کرتی ہے میں نے خود آزمائی ہے آپ درج ذیل لنک پر کلک کر کے رجسٹر ہو جائیں اور پھر ہمیں دعائیں دیں۔
imagers5.gif
ربط ک ے لءے یہاں کلک کریں
 
شمشاد

لائبریرین
بہت خوب، یہ تو بہت اچھی سائیٹ ہے۔

میں رجسٹر تو ہو گیا ہوں۔ اب آپ جلدی سے اپنا موبائیل نمبر دے دیں تا کہ میں سب سے پہلا ایس ایم ایس آپ کو بھیجوں۔ :wink:
 
حنا فیصل

محفلین
شمشاد نے کہا:

یہ لیں میرا نمبر××× 03339392
اب یہ آپ گیس کر لیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ویسے بڑی خوشی کی بات ہے جناب میں آپ کو کچھ کریڈٹ بھیجوں ویسے ایک بڑے راز کی بات ہے جو میں آپ کو بعد میں بتائوں گی
ویسے میں تو اس وقت پڑھ رہی ہوں آپ کیا کر رہے ہیں اتنی رات کو؟؟؟
 
شمشاد

لائبریرین
حنا فیصل نے کہا:

میں بھی پڑھ ہی رہا ہوں اور اگر آپ نے نمبر نہیں دینا تو نہ دیں لیکن بہانے تو نہ بنائیں ناں۔
 
شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
شمشاد بھائی، مجھے تو اکاؤنٹ ایکٹویٹ کی میل ہی نہیں ملی۔ :?

ضرور تم نے کہیں ہیرا پھیری کی ہو گی جو میل نہیں ملی، پھر سے کوشش کرو۔

میں نے تو دو جگہ پر ایس ایم ایس بھی بھیجے ہیں۔ اور وہ مل بھی گئے ہیں۔
 
بہانے تو ہم بناتے نہیں ہیں
اب نمبر تو دے دیا ہے بس آپ کے گیس کرنے کی دیر ہے
اور آپ جیسے تیز طرار انسان کے لئے یہ بائیں ہاتھ کا کھیل ہے

اور ہاں ماورا جی کی ہیرا پھیری کا پتا لگاتے ہیں ویسے یہ خان صاحب کون ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :arrow: :lol:
 
گیس کرتے کرتے ہمارا کریڈٹ ہی ختم ہو گیا، ایک ایس ایم ایس تھانے میں پہنچ گیا اور دوسرا دروغہ جیل کو ملا۔

ویسے یہ آپ کون سے خان صاحب کی بات کر رہی ہیں؟
 
حنا فیصل

محفلین
شمشاد نے کہا:
حنا فیصل نے کہا:
شمشاد نے کہا:
حنا فیصل نے کہا:
شمشاد نے کہا:
بہت خوب، یہ تو بہت اچھی سائیٹ ہے۔

میں رجسٹر تو ہو گیا ہوں۔ اب آپ جلدی سے اپنا موبائیل نمبر دے دیں تا کہ میں سب سے پہلا ایس ایم ایس آپ کو بھیجوں۔ :wink:

یہ لیں میرا نمبر××× 03339392
اب یہ آپ گیس کر لیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ویسے بڑی خوشی کی بات ہے جناب میں آپ کو کچھ کریڈٹ بھیجوں ویسے ایک بڑے راز کی بات ہے جو میں آپ کو بعد میں بتائوں گی
ویسے میں تو اس وقت پڑھ رہی ہوں آپ کیا کر رہے ہیں اتنی رات کو؟؟؟

میں بھی پڑھ ہی رہا ہوں اور اگر آپ نے نمبر نہیں دینا تو نہ دیں لیکن بہانے تو نہ بنائیں ناں۔

بہانے تو ہم بناتے نہیں ہیں
اب نمبر تو دے دیا ہے بس آپ کے گیس کرنے کی دیر ہے
اور آپ جیسے تیز طرار انسان کے لئے یہ بائیں ہاتھ کا کھیل ہے

اور ہاں ماورا جی کی ہیرا پھیری کا پتا لگاتے ہیں ویسے یہ خان صاحب کون ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :arrow: :lol:

گیس کرتے کرتے ہمارا کریڈٹ ہی ختم ہو گیا،
ایک ایس ایم ایس تھانے میں پہنچ گیا
اور دوسرا دروغہ جیل کو ملا۔

ہی ہی ہی
علامہ اقبال نے کیا خوب کہا ہے تو شاہین ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں پراور جناب نمبر تو ہم نے دے دیا انکار ہم کسی کرتے نہیں ہیں اب ہم میسج کے انتظار میں‌بیٹھے ہیں کہ کب ایس ایم ایس
آئے اور ہمار ا دل باغ باغ ہو ۔

ویسے یہ آپ کون سے خان صاحب کی بات کر رہی ہیں؟
 
ماوراء

محفلین
حنا فیصل نے کہا:
ماوراء نے کہا:
شمشاد بھائی، مجھے تو اکاؤنٹ ایکٹویٹ کی میل ہی نہیں ملی۔ :?

ارے باجی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ آپ کو میسیج سینڈ کریں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کے موبائل پر

آپ کے پاس موبائل ہے؟؟؟ :roll:
باجی۔۔ :lol:
آنٹی۔۔ میرے پاس تو موبائل ہی نہیں ہے اب کیا کروں۔ :cry:
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
شمشاد بھائی، مجھے تو اکاؤنٹ ایکٹویٹ کی میل ہی نہیں ملی۔ :?

ضرور تم نے کہیں ہیرا پھیری کی ہو گی جو میل نہیں ملی، پھر سے کوشش کرو۔

میں نے تو دو جگہ پر ایس ایم ایس بھی بھیجے ہیں۔ اور وہ مل بھی گئے ہیں۔
وہ تو گھر کا ایڈریس بھی مانگ رہے تھے۔ وہاں تو میں نے واقعی ہیرا پھیری کر دی تھی۔ کہیں انہوں نے گھر کے ایڈریس پر تو خط نہیں بھیجنا تھا؟ :? lol
 
گھر کے پتہ میں تو میں نے بھی ہیرا پھیری کردی تھی۔۔۔ مگر میرا کھاتہ تو کھل گیا۔۔۔۔۔۔۔
لیکن یہ تو ایک ایس۔ایم۔ایس بھیجنے پر ہی آٹھ کریڈٹ کھاگیا۔۔۔ یہ تو بے ایمانی ہے بھئی۔۔۔۔۔۔۔ :cry:
20 کریڈٹ ملے تھے، ایک چھوٹا سا ایس۔ایم۔ایس بھیجا آزمائش کے لئے۔۔۔ اور پھر کریڈٹ دیکھے تو 12 رہ گئے۔۔۔ ایسے تو صرف دو ایس۔ایم۔ایس ہی بھیجے جاسکیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔
 
حنا فیصل

محفلین
ماوراء نے کہا:
حنا فیصل نے کہا:
ماوراء نے کہا:
شمشاد بھائی، مجھے تو اکاؤنٹ ایکٹویٹ کی میل ہی نہیں ملی۔ :?

ارے باجی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ آپ کو میسیج سینڈ کریں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کے موبائل پر

آپ کے پاس موبائل ہے؟؟؟ :roll:
باجی۔۔ :lol:
آنٹی۔۔ میرے پاس تو موبائل ہی نہیں ہے اب کیا کروں۔ :cry:

آپ کے پاس موبائل نہیں ہے مجھے یقین نہیں آتا ویسے اگر آپ کو موٹرولا چاہیے تو میں آپ کو فری میں گفٹ کر سکتی ہوں۔
کیونکہ میرے پاس فالتو پڑا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ آفر محدود مدت کے لئے ہے
 
اف۔۔موٹرولا کے تو مجھے بالکل پسند نہیں۔ ویسے آفر کا شکریہ۔۔ میں نے پہلے ہی موبائلز کا اچار ڈالا ہوا ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
یہ موبائیلوں کا اچار کیسے ڈالتے ہیں؟ اگر ہو سکے کچن کارنر میں ترکیب لکھ دینا۔

ویسے روز کے دو ہی کریڈیٹ ہیں مفت میں، اگر زیادہ کرنے ہوں تو وہ پیسے مانگتے ہیں۔ پھر بھی مفت میں کیا برا ہے۔ اچھا ہی ہے۔
 
ماوراء

محفلین
کچن کارنر میں کیا لکھنے کی ضرورت ہے۔ اگر آپ فضول خرچ ہوں۔ اور موبائلز اکھٹے کرنے کا شوق بھی ہو تو اچار خود بخود ڈل جاتا ہے۔

چلو، اچھا ہی ہوا۔۔ مجھے تو میل ہی نہیں ملی ابھی تک :?
 
حنا فیصل

محفلین
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
شمشاد بھائی، مجھے تو اکاؤنٹ ایکٹویٹ کی میل ہی نہیں ملی۔ :?

ضرور تم نے کہیں ہیرا پھیری کی ہو گی جو میل نہیں ملی، پھر سے کوشش کرو۔

میں نے تو دو جگہ پر ایس ایم ایس بھی بھیجے ہیں۔ اور وہ مل بھی گئے ہیں۔
وہ تو گھر کا ایڈریس بھی مانگ رہے تھے۔ وہاں تو میں نے واقعی ہیرا پھیری کر دی تھی۔ کہیں انہوں نے گھر کے ایڈریس پر تو خط نہیں بھیجنا تھا؟ :? lol

ہی ہی ہی ہی

دیکھا بے ایمانی کا نتیجہ اب جلدی سے اللہ میاں سے معافی
مانگو اور پھر سے رجسٹر کروا لو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ویسے آپ نے ہیرا پھیری کیوں کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
حنا فیصل

محفلین
یہ پوسسٹ راہبر جی کے نام

راہبر جی
بات دراصل یہ ہے کہ یہ ایک قسم کا جادو ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ ویب سائٹ امریکہ کی ہے اور جب آپ امریکہ سے پاکستان میں میسج بھیجیں گے تو پیسے
تو پھر اتنے ہی لگے گے نا میرے بھولے بادشاہ
اب اگرآپ کا کوئی دوست امریکہ میں رہتا ہے تو پھر اس کو ایس ایم ایس کر کے دیکھیں ۔۔۔۔پھر ہمیںبتائیں کہ اس کے کتنے فوائد ہیں
 
حنا فیصل

محفلین
ماوراء نے کہا:
حنا فیصل نے کہا:
ماوراء نے کہا:
حنا فیصل نے کہا:
ماوراء نے کہا:
شمشاد بھائی، مجھے تو اکاؤنٹ ایکٹویٹ کی میل ہی نہیں ملی۔ :?

ارے باجی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ آپ کو میسیج سینڈ کریں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کے موبائل پر

آپ کے پاس موبائل ہے؟؟؟ :roll:
باجی۔۔ :lol:
آنٹی۔۔ میرے پاس تو موبائل ہی نہیں ہے اب کیا کروں۔ :cry:

آپ کے پاس موبائل نہیں ہے مجھے یقین نہیں آتا ویسے اگر آپ کو موٹرولا چاہیے تو میں آپ کو فری میں گفٹ کر سکتی ہوں۔
کیونکہ میرے پاس فالتو پڑا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ آفر محدود مدت کے لئے ہے
اف۔۔موٹرولا کے تو مجھے بالکل پسند نہیں۔ ویسے آفر کا شکریہ۔۔ میں نے پہلے ہی موبائلز کا اچار ڈالا ہوا ہے۔

اچار؟؟؟؟
شکریہ کس بات کا مسز اچار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اگر آپ ہماری آفر قبول کرتی تو پھر کچھ شکریہ کرنے کا حق بھی بنتا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہمیں آپ کا شکریہ قبول نہیں ہے
 
Top