فری اینڈ فاسٹ سولو کلائمبنگ

جو میں نے کہنا تھا اس پر آپ نے یقین نہیں تھا کرنا، سو چپ ہی بھلی۔۔۔۔ :cool:
چھوڑو یار، رات گئی بات گئی۔۔۔۔
یہ تو کہنے کے بعد ہی بتہ چلتا نا کہ ہم نے یقین کرنا تھا کہ نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
اور ویسے رات ابھی باقی ہے۔۔۔۔:):)
 

شزہ مغل

محفلین
ایک وقت تھا جب مجھے ہر بات کے ساتھ کوئی نہ کوئی گانا یاد آ جاتا تھا۔ میری سہیلیاں کہتی تھیں تم سنگر ہی بن جاؤ
 
CryingSmiley.gif
 
Top