فری راپیڈ شیئر اکائونٹ دھماکہ آفر

حنا فیصل

محفلین
ربط یہ ہے

سلام یہ ویب سائٹ جو میں آپ کے ساتھ شیئر کرنے جا رہی ہوں بہت ہی زبردست ویب سائٹ ہے مشہور زمانہ تیز ترین اپلوڈنگ اور ہر طرح کے سوفٹ ویئر زسے لدی ہوئی ویب سائٹ راپیڈ شیئر ویب سائٹ کی آفر ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کئی دوست لین کارڈ استعمال کر رہے ہوتے ہیں
اور ایک ماہ میں صرف ایک اپلوڈ کر سکتے ہیں
وہ بہت پریشان ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اب مسئلہ ختم یہاں پر کلک کر کے رجسٹر ہو جائیں اور اپنے کوئی سے پانچ دوستوں کے ساتھ لنک کا تبادلہ کریں اور بس آپ کا اکائونٹ آپ کے پاس ویسے یہ لنک جو آپ کو ملے گا آپ میل کر سکتے ہیں یا پھر یاہو کے کسی بھی چیٹ روم میں پیسٹ کر دیں انشائ اللہ افاقہ ہو گا مشورہ مفت ہے
میرے پاس پہلے سے موجود ہے کیونکہ میں کئی فورمز پر اس سے فائدہ اٹھا چکی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :lol:
 
قیصرانی

لائبریرین
پہلی بات تو یہ کہ یہ ریپڈ شئیر نہیں، بلکہ ریپڈ شئیر اکاؤنٹ نامی سائٹ ہے۔ دوسرا کچھ عرصہ قبل ایک ماہ کے لئے ان کی رجسٹریشن آفر ہوئی تھی۔ ابھی بھی وہی آفر ہے کہ 12 ریفرل پر تین ماہ اور 5 ریفرل پر ایک ماہ کے لئے رجسٹریشن ہوگی۔ اس کے بعد کیا ہوگا، یہ حنا فیصل سے سوال ہے
 
دوست

محفلین
4shared.com
مفت رجسٹریشن مفت ایک جی بی سپیس۔ پھر ریپڈ شئیر کی جانب کون دیکھے۔ 8)
 
حنا فیصل

محفلین
نصیرحیدر نے کہا:
لیکن یہ تو صرف امریکہ والوں کے لئے ہے۔سروس کی ٹرمز اینڈ کنڈیشن دیکھ لئں۔

یہ ٹرمز تو میں نے پڑھی نہیں ہیں مگر یہ انڈیا کے ایک دوست نے دی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور انہوں نے جب اکائونٹ بنایا ہے تو پھر لازمی بات ہے سب کے لئے کام کر رہی ہے اور میرا اکائونٹ بھی کام کر رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ریف رولر جو ہوتے ہیں جب اپنا کوٹا پورا کر لیتے ہیں تو پھر آپ کو رائٹ مل جاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ 100٪ ورکنگ ہے
آپ میرا یقین کر سکتے ہیں تو کر لیں
 
پاکستانی

محفلین
حنا فیصل نے کہا:

یقین تو کب سے کئے بیٹھے ہیں، افاقہ ہو یا نہ ہو چلیں آپ کا کوٹہ بڑھتا رہے، ہو جاتے ہیں جی رجسٹر۔۔۔۔ :wink:
 
شمشاد

لائبریرین
پاکستانی نے کہا:

:wink: :wink: :wink:
 
نصیرحیدر

اچھی بات ہے ۔
 
رند

محفلین
السلام علیکم
اچھی ترسیل ہے لیکن ہم جن کے پاس سلو ڈائل اپ کنکشن ہے ان کے کے چاہے ریپڈ شیئر ہو یا کوئی اور فائل ہوسٹنگ ہو سب بے فائدہ ہی ہیں وسلام
 
Top