فری شادی سوفٹویئر کو مقیامانا

عبدالرحمٰن

محفلین
uk کی ایسی سائٹ اردو میں موجود ہے

zulfiqar_rzv نے کہا:
السلام علیکم مہوش علی آ پ کو اردو (unicode)میں شادی دفتر مل سکتا ہے ہماری سائٹ پر شادی دفتر موجود ہے جو پاکستان اور باہر کے لوگون کی مدد کر رہا ہے ہم اس پر کافی عرصے سے کام کر رہے ہیں، اگر آپ کو اس سے کوئی مدد ملے تو اچھا ہو گا۔
http://www.urdustreet.com/sd/default.aspx

بہت خوب ذوالفقار برادر۔
 

برادر

محفلین
میرا خیال ہے یہ خاموشی اس وجہ سے نہیں کہ مسئلہ حل ہو گیا ہے ۔ کیونکہ اگر لڑی کے آغاز سے مقصد پڑھا جائے تو وہ ایک مکمل اردو میں شادی کی ویب سائٹ کی تیاری ہے۔ جبکہ جو لنک یہاں اردو سٹریٹ میں ہے یہ جزوی طور پر تو اس مقصد کے لیے ہی ہے۔

لیکن مہوش جی کے بیان کردہ مقصد و معیار کے مطابق پورا نہیں اترتا۔

یہ میری رائے ہے
 

بدتمیز

محفلین
سلام
آپ کی سائیٹ کا مین پیج لوڈ ہونے میں بے حد سلو ہے۔ اس قدر کہ ڈی ایس ایل پر یہ ڈائل اپ سے بھی بری طرح لوڈ ہوتی ہے۔
شادی دفتر کا جو لنک آپ نے دیا ہے اس پر کسی قسم کا مواد نظر نہیں آ رہا سوالے رجسٹریشن اور مہمانوں والے خانے کا وہ بھی ایک دوسرے میں گڈ مڈ ہے۔
 

رضا

معطل
صابر بھائی! یہ ٹھیک نہیں۔محفل کے کئی اراکین فاروق بھائی کو اسطرح کا مذاق کردیتے ہیں۔جبکہ ایسا نہیں چاہیے۔وہ اگر برداشت کرلیتے ہیں تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ ہم ان سے اور مذاق کرتے رہیں۔یار دوستوں میں عموما ایسا ہوتا ہے کہ ایسا مذاق کردیا جاتا ہے جو اس کو اچھا نہيں لگتااور وہ دوستی کی وجہ سے چپ رہتا ہے۔یہ بھی غیبت ہے۔اور غیبت زنا سے بدتر ہے۔یاد رکھیں۔ہر(عام) آدمی اپنی تعریف سن کے ہی خوش ہوتا ہے مذمت سن کے کوئی بھی خوش نہیں ہوتا اور آپ کے کلمات تعریف تو نہیں لگ رہے۔۔۔
 

arifkarim

معطل
(عام) آدمی اپنی تعریف سن کے ہی خوش ہوتا ہے مذمت سن کے کوئی بھی خوش نہیں ہوتا اور آپ کے کلمات تعریف تو نہیں لگ رہے۔۔۔

آپکی نفسیات غلط ہے۔ میں تو اپنی مذمت سُن کر بھی خوش ہوتا ہوں۔ یوں اصلاح اور نئے آئیڈیاز کا موقع ملتا ہے۔ جو شخص اپنی تنقید نہیں سُن سکتا ، وہ انسان نہیں بلکہ فرشتہ ہے!
 

محمدصابر

محفلین
اس کا فیصلہ فاروق بھائی ہی آکر کریں گے۔ اگر انہوں کو ذرا بھی برا لگا تو میں اسی دھاگے پر ان سے معافی مانگ لوں گا۔
 

اظفر

محفلین
اردو لنک کے پاس ایسا سافٹ ویر بنا ہوا موجود ہے لیکن وہ اس کا سورس کسی کو نہیں دیتے ۔ البتہ سالانہ پیسے دیکر ان سے سروس خریدی جا سکتی ہے ۔
 
Top