فری فون ،

تیشہ

محفلین
حسن ،،۔۔۔۔ فرحت ، ۔ ۔۔ کہاں ہیں آپ دونوں ؟ آجکل پے ایز یو گے پر فری کالیں جی بھر کر پاکستان کو ہورہی ہیں ،۔۔۔ میں نے سوچا آپ دونوں کو بھی بتا دوں یہ آفر کھلی ہوئی ہے ،،سو جسکا موبائل پے از یو گو ہے ، ۔۔ اسے ایک اورنیج پن ِ نمبر مہیا کر رہی ہے کمپنی ،، اس پنِ کو ڈائل کرتے ہوئے جی بھر کر آپ مفت کی کالیں کرسکتے ہیں پاکستان ، ۔۔۔

حسن ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ،،، فرحت ،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔،،
 
تیشہ

محفلین
پھر نا کہنا باجو آپ نے ہمیں بتایا نہیں ، ،۔ ۔ میں بتا رہی ہوں آج سب دھڑا دھڑ پے از یو گو والے پاکستان کو فری کالیں کر رہے ہیں،

baja.gif
 
تیشہ

محفلین
میں آپکو یہ بتانے کے لئے کال کر رہی ہوں مگر آپ کہاں ہیں :confused:
جلدی سے فائدہ اٹھالیں فری کالز ،، ۔ پے از یو گو ،،
بعد میں آپ نے کہنا ہے مجھے کیون خبر نہیں دی ۔ :confused:
 
فرحت کیانی

لائبریرین
حسن ،،۔۔۔۔ فرحت ، ۔ ۔۔ کہاں ہیں آپ دونوں ؟ آجکل پے ایز یو گے پر فری کالیں جی بھر کر پاکستان کو ہورہی ہیں ،۔۔۔ میں نے سوچا آپ دونوں کو بھی بتا دوں یہ آفر کھلی ہوئی ہے ،،سو جسکا موبائل پے از یو گو ہے ، ۔۔ اسے ایک اورنیج پن ِ نمبر مہیا کر رہی ہے کمپنی ،، اس پنِ کو ڈائل کرتے ہوئے جی بھر کر آپ مفت کی کالیں کرسکتے ہیں پاکستان ، ۔۔۔

حسن ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ،،، فرحت ،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔،،

السلام علیکم
زبردست۔۔۔ ۔۔ بہت شکریہ ۔۔۔ :)لیکن یہ تو شاید اورنج کمپنی کا ہے۔۔۔ میرے پاس تو اورنج نہیں ہے اور میرے پاس ہے بھی کنٹریکٹ پیکج ۔۔۔۔چلیں میں بھی دوسروں تک خبر پہنچاتی ہوں۔۔کسی کا بھلا ہو جائے شاید :)
 
تیشہ

محفلین
اوہو ، پھر تو آپکو کوئی فائدہ نا ہوا فرحت ،،،

مگر میرا بھی اورنج ہے اور حسن کا بھی اورنج ہے اور ہم دونوں کے پے از یو گو ہی ہے،
 
حسن علوی

محفلین
بڑے ہی پتے کی بات بتائی باجو آپ نے، مزے ہو گئے اب تو۔ موگیمبو خوش ہوا:grin:
اب تو کُھل کر باتیں‌ہونگی۔ سب دوستوں کے گلے شکوے دور کرنے کا بہترین موقع دیا ھے قدرت نے
 
تیشہ

محفلین
بڑے ہی پتے کی بات بتائی باجو آپ نے، مزے ہو گئے اب تو۔ موگیمبو خوش ہوا:grin:
اب تو کُھل کر باتیں‌ہونگی۔ سب دوستوں کے گلے شکوے دور کرنے کا بہترین موقع دیا ھے قدرت نے

:confused:

حسن کہاں ہو آپ ؟ کیا ابھی تک دوستوں کے گلے شکوے ہی دور کررہے ہو ۔؟
مجھے بھی بتانا کس کس کو کال کی ؟ اور کتنا فائدہ اٹھایا ہے :confused: کیونکہ میں نے کوئی فری کال نہیں کی :confused: ۔
 
تیشہ

محفلین
پاکستان سے کوئی فری سلسلہ نہیں ہے کیا میں بھی کال کرسکوں

ہے ناں :confused: کسی کا موبائل چھین لو ، پھر اس موبائل سے جتنی دل ہے کالیں کرو ،،

ویسے خرم ،، پاکستان میں اگر کسی کا موبائل اگر مسنگ ہوجائے تو لوگ کیا کرتے ہین :confused: اپنا نمبر بند کروادیتے ہیں کیا ۔؟ تاکہ کوئی دوسرا چور اس کو یوز نا کرسکے ۔:confused:

ذرا مجھے بتانا تو تفصیل سے ، ،،
 
زیک

مسافر
سنا ہے پاکستان ٹیلی‌کام اتھارٹی نے ٹرمنیشن فیس دوگنی کر دی ہے۔ لہذا یہاں سے بھی پاکستان فون کی قیمت دوگنی ہو گئ ہے۔
 
حسن علوی

محفلین
باجو کوئی پیکج نہیں آیا ایسا، میں نے اورنج والوں کو فون کیا تھا وہ تو بڑے حیران ہوئے کہ یہ میں کیا کہہ رہا ہوں۔ میں نے بہت سمجھایا کہ مجھے باجو نے بتایا ھے مگر انہوں نے صاف ہی انکار کر دیا کہ کوئی فری کالز کا چکر نہیں ھے ہوش کرو میاں:confused:
ساری خوشی خاک میں مل گئی:(
اور واقعی کال ریٹس بہت بڑھ گئے ہیں تقریباً دُگنے ہو گئے ہیں پاکستان کے لیئے۔
اب میرا کیا ہو گا کالیہ:(:(:(
 
آیا تھا حسن ،، میرے چچا کا بیٹا کرکرکے پاکستان کالیں ہلکان ہوئے جارہا تھا :confused: اسی نے تو مجھے فون کیا تھا باجی اورینج والوں کی آفر پھر سے آئی ہوئی ہے کرلو جس نے کرنا ہے ،، پر میں اسلئے نہیں کرسکی کہ مجھے ضرورت ہی نہیں ہوتی ، میں ہر روز جس ملک میں کرنا ہوتا ہے اپنے بی۔ ٹی سے ہی ٹچ ڈائل کرلیا کرتی ہوں ، اس لئے مجھے محسوس نہیں ہوا کہ فری کی کالوں میں بیٹھکر وقت ویسٹ کروں ،

آپ یہ لو ٹچ ڈائل ، ۔ ۔۔
0844935300 اسکو لینڈ لائن سے ملاؤ اور پاکستان ، انڈیا ، ہر ملک میں تھری پر منٹ کی کال کرو ،
میں تو یہی نمبر ملا کر کرتی ہوں اور بل ِ بھی زیادہ نہیں آتا ،،
 
تیشہ

محفلین
باجو، پورے یورپ سے پاکستان فون کرنا تو مہنگا ہو گیا ہے۔

پتا نہیں ماورہ :confused: مجھے صرف اپنا پتا ہوتا ہے باقی کدھر کیا ہوتا ہے کبھی دلچسپی نہیں رکھی نا خبر ،،

مجھے تو جہاں کرنا ہو کبھی نہیں آگا پیچھا دیکھا بس کرلیتی ہوں ،
 
تیشہ

محفلین
:confused: تمھیں بھی رات کو اک ٹیکسٹ سینڈ کیا تھا میں نے ،،
مجھے خود تو نیند آ نہین رہی تو سوچا باقی سب کو بھی اٹھاؤں :cool:
 
ماوراء

محفلین
باجو رات 2 بجے کہیں سوئی تھی۔ اس وقت تک تو نہیں ملا تھا۔ وہ تو صبح اٹھی تو دیکھا۔ تو میں سمجھی کہ میں صبح دیر تک سو رہی ہوں۔ اس لیے لکھا ہے کہ "جو سوتا ہے، وہ کھوتا ہے۔":grin:
 
ماوراء

محفلین
پتا نہیں ماورہ :confused: مجھے صرف اپنا پتا ہوتا ہے باقی کدھر کیا ہوتا ہے کبھی دلچسپی نہیں رکھی نا خبر ،،

مجھے تو جہاں کرنا ہو کبھی نہیں آگا پیچھا دیکھا بس کرلیتی ہوں ،

اچھا، میں بتا رہی ہوں نا۔۔ اس لیے فون کرنا اب بند کر دیں۔:grin:

حکومتِ پاکستان کی طرف سے دوسرے ملکوں سے پاکستان فون کرنے والوں کو اب چار گنا زیادہ رقم خرچ کرنا ہو گی۔کالنگ کارڈز جس میں اتنے منٹ ہوا کرتے تھے۔ اب تو نہ ہونے کے برابر ہی رہ گئے ہیں۔:confused:
 
Top