فری فون ،

زیک

مسافر
ماوراء: یہ رہی خبر:

The Pakistan Telecommunication Authority (PTA) has increased Approved Settlement Rate (ASR) by 100 per cent, which would make calling to Pakistan more expensive. The move is believed to address rising demand of the local operators.

However, sources in telecom sector believe the move may also encourage voice trafficking through illegal means to the country, which currently causes more than $50 million losses to the exchequer every year.

“The authority, after due deliberation and hearing the arguments of different stakeholders, has decided to revise the ASR for long distance and international (LDI) operators at $0.10 from $0.05 per minute with effect from May 1, 2008,” said a source quoting a PTA notification.
 
گرو جی

محفلین
غیر قانونی دروازے کی ضرورت نہیں‌ہے جناے صرف ایک سپ اکائونٹ چاہیے اور ایک سپ راوٹر
 
تیشہ

محفلین
اچھا، میں بتا رہی ہوں نا۔۔ اس لیے فون کرنا اب بند کر دیں۔:grin:

حکومتِ پاکستان کی طرف سے دوسرے ملکوں سے پاکستان فون کرنے والوں کو اب چار گنا زیادہ رقم خرچ کرنا ہو گی۔کالنگ کارڈز جس میں اتنے منٹ ہوا کرتے تھے۔ اب تو نہ ہونے کے برابر ہی رہ گئے ہیں۔:confused:

فون بند کردوں :confused: تو پھر میں کیا کروں گی :confused:؟
3d-animated-emoticons-smileys22.gif

اور جو روز کی خبریں ہماری ہوتیں ہیں سب کی آپس کی ،، انکا کیا ؟ :grin:

میں کالنگ کارڈ یوز نہیں کرتی ، بہت وقت ہوا لانے چھوڑ دئیے ہیں میں یہ ٹچ ڈائل یوز کرتی ہوں ،
 
تیشہ

محفلین
آپ کو نیند کیوں نہیں آ رہی تھی؟؟

غلطی سے چائے پی لی تھی جس سے نیند نہیں آئی :(
اور جب نیند سے آنکھ کھل جاتی ہے تو مجھے سمجھ نہیں آتی کروںکیا تو موبائل سے سب کو ایس ایم ایس کر کر کے اٹھاتی ہوں ،

میری اسلام آباد والی جو پڑوسن دوست ہیں نا ،، جو مجھ سے ہر وقت
کبھی ، چینی ، کبھی سالن ، کبھی آٹا ، دودھ پتی ٹماٹر مانگا کرتے تھے میں آنکھ کھلنے پر ، انکا نمبر ڈائل کیا کرتی ہوں اور پاکستان میں تو سویر ہورہی ہوتی ہے جب بیچ نیند میری آنکھ کھلتی ہے تو میں ان کو تنگ کرتی ہوں ۔ ۔ ہیلو بولتی ہیں تو میں فون کاٹ دیتی ہوں ،، ایک منٹ بعد پھر کرتی ہوں وہ پھر ہیلو بولتی ہے میں پھر کاٹ دیتی ہوں تیسری بار بھی ہیلو ہیلو ،، ۔۔ یہ گیم میں چار ،پانچ بآر کھیل لوں تو نیند آنے لگتی ہے
یا جیسے کل تم سب کو ایس ایم ایس کئے ، جو سو تا ہے وہ کھوتا ہے اور بھیج کر میں آرام سے سوگئی :grin: آنکھ کھلی میسیج کی بیپ سے چھوٹے بھا کاایس ایم ایس آیا ، باجو جو سوتا ہے وہ کھوتاہے اور جو نہیں سوتا وہ کیا کھوتا ہے :grin::grin:
01dance2.gif
 
یہ سوال تھا یا جواب
 
تعبیر

محفلین
پاکستان کیا میری طرف سے تو ہر جگہ فون کرنا بہت بہت مہنگا ہے :(

میرا بھائی کہتا ہے کہ کینڈا سے فون کرنا سستا ہوتا ہے
 
ماوراء

محفلین
غلطی سے چائے پی لی تھی جس سے نیند نہیں آئی :(
اور جب نیند سے آنکھ کھل جاتی ہے تو مجھے سمجھ نہیں آتی کروںکیا تو موبائل سے سب کو ایس ایم ایس کر کر کے اٹھاتی ہوں ،

میری اسلام آباد والی جو پڑوسن دوست ہیں نا ،، جو مجھ سے ہر وقت
کبھی ، چینی ، کبھی سالن ، کبھی آٹا ، دودھ پتی ٹماٹر مانگا کرتے تھے میں آنکھ کھلنے پر ، انکا نمبر ڈائل کیا کرتی ہوں اور پاکستان میں تو سویر ہورہی ہوتی ہے جب بیچ نیند میری آنکھ کھلتی ہے تو میں ان کو تنگ کرتی ہوں ۔ ۔ ہیلو بولتی ہیں تو میں فون کاٹ دیتی ہوں ،، ایک منٹ بعد پھر کرتی ہوں وہ پھر ہیلو بولتی ہے میں پھر کاٹ دیتی ہوں تیسری بار بھی ہیلو ہیلو ،، ۔۔ یہ گیم میں چار ،پانچ بآر کھیل لوں تو نیند آنے لگتی ہے
یا جیسے کل تم سب کو ایس ایم ایس کئے ، جو سو تا ہے وہ کھوتا ہے اور بھیج کر میں آرام سے سوگئی :grin: آنکھ کھلی میسیج کی بیپ سے چھوٹے بھا کاایس ایم ایس آیا ، باجو جو سوتا ہے وہ کھوتاہے اور جو نہیں سوتا وہ کیا کھوتا ہے :grin::grin:
01dance2.gif

توبہ باجو۔۔۔ کیا کرتی رہتی ہیں۔:grin: اگر کسی دن پتہ چل گیا کہ آپ کرتی ہیں۔ تو کیا ہو گا۔:grin:
 
:confused:
پتا چل گیا تو کیا ہوگا ؟ کونسا فون میں سے نکل آئیں گئیں :confused:۔؟ :lol::lol:
ویسے انکو بھی اچھی طرح پتا ہوتا ہے کہ میں ہی ہوں ، ۔۔ کیونکہ ایسی شرارتوں سے سب واقف ہیں میرے ،
اور کئی بار تو چوتھی ، پانچوں بار جب میں کال ملاتی ہوں اور وہ پہلے سے ہیلو ہیلو بول کر تنگ آئی ہوئی ہوتیں ہیں تو چوتھی ، کال پر وہ بجائے ہیلو بولنے کے سیدھی یہ بولتی ہیں کہ شازی کی بچی بولنا ہے تو بول :lol::lol:
مگر میں بھی نہیں چوں چرا کرتی اور بغیر بولے فون رکھ دیتی ہوں ، ،
یہ سارے بدلے لیتی ہوں میں ان سے ،، جو انہوں نے مجھ سے سالن ، آٹا ، چینی ،۔ گھی ، مانگ مانگ کر مجھے تنگ کر رکھا تھا ،،
:lol:
 
اٹلی سے فری کالنگ کا کوئی حکیمی نسخہ ادھر بھی ارسال فرمائیے اور ثواب دارین حاصل کریں۔
وللہ بندہ مشکور رہے گا۔
 
تیشہ

محفلین
:confused: آپ تو ایسے کہہ رہے ہیں جیسے میں اٹلی میں ہوں :confused: آپ اٹلی میں ہیں یا میں ۔؟ :confused:
اب وہاں رہتے ہوئے بھی اتنے نکمے ہیں کہ اپنے لئے وہاں کا فری فون نمبر نہیں تلاش کرسکتے ۔:confused:

میرے پاس انگلینڈ کا فری ہے بلکے تھا ۔۔ اٹلی کا نہیں ہے ۔
 
Top