فری وڈیو ایڈیٹرز

قیصرانی

لائبریرین
اس ویب سائٹ پر استعمال کا طریقہ کار بھی بتایا گیا ہے

ونڈوز کے لئے پروگرام موجود ہیں

میک کے لئے الگ سے لنکس ہیں جو ہر سافٹ وئیر کے ساتھ اسی کے پیج پر موجود ہیں
 

قیصرانی

لائبریرین
اس کی مدد سے آپ وڈیو سے فلیش یا ف ل و شکل میں بھی تبدیل کر سکتے ہیں۔ تصاویر بھی کاٹ سکتے ہیں۔ لائیو ایم پی فور اور تھری جی پی وغیرہ بھی تبدیل کر سکتے ہیں
 

شاہ فیصل

محفلین
شکریہ قیصرانی،
ویسے اگر آپ لینکس استعمال کر رہے ہیں باالخصوص ابنٹو تو کئی ویڈیو ایڈ یٹرز ہیں:
Devede, Kino, Lives, Open Movie editor, Pitivi
ان میں‌سے کوئی ٹرائی کر لیں۔
 

قیصرانی

لائبریرین
شکریہ قیصرانی،
ویسے اگر آپ لینکس استعمال کر رہے ہیں باالخصوص ابنٹو تو کئی ویڈیو ایڈ یٹرز ہیں:
Devede, Kino, Lives, Open Movie editor, Pitivi
ان میں‌سے کوئی ٹرائی کر لیں۔

میرا مسئلہ یہ تھا کہ تھری جی پی وڈیو کو روٹیٹ کرنا تھا جو سب سے بڑا مسئلہ تھا :(
 
Top