فر حان دانش متوجہ ہوں

عزیزامین

محفلین
میرا یہ سوال فرحان دانش اور سب سے ہے کیا یاہو آیڈ ی ہو اور موبایل نمبر نہ ہو تو مو بایل نمبر مل سکتا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
اس کی پروفائل میں دیکھ لیں، اگر تو لکھا ہوا ہے تو ٹھیک ہے، نہیں تو نہیں مل سکتا۔

فرحان ان کا مطلب ہے کہ کسی کی یاہو آئی ڈی سے اس آئی ڈی والے کا موبائیل نمبر مل سکتا ہے۔
 

گرو جی

محفلین
یاہو کی آڈی والے بھائی صاحب نے اگر سیٹنگز میں یہ آپشن رکھا ہے تو شاید مل سکتا ہے، ویسے میں‌نے کبھی کوشش نہیں کی۔
 

قیصرانی

لائبریرین
ارے نہیں شمشاد بھائی، یہ تو انہوں‌نے خود ہی بتا دیا۔ اب نمبر تو یہ دیں گے ہی نہیں‌ کسی کو بھی
 

شمشاد

لائبریرین
ہیں یہ کیا، نمبر نہیں ہے موبائیل فون کا، تو کیا بغیر سم کے ہی اس استعمال کریں گے؟
 
Top