فش فٹ مساج

ساقی۔

محفلین
کل کو بچھو مساج کا کوپن ملا تو کیا کریں گے؟

ویسے مچھلیوں نے کھال اتاری اآپ کی؟میرا مطلب آپ کے پیروں کی مردہ کھال؟
خوش نصیب مچھلیاں ہیں ۔دور دیش میں رہتے ہوئے ایشیائی ڈش کا ذائقہ چکھا۔۔
 
قیصرانی

لائبریرین

ارے نہیں جناب، کھال کا ایک ہی ذائقہ ہے، بس رنگ مختلف ہوتا ہے :p
بچھو مساج یہاں ہوتا ہی نہیں، یہ واحد مساج ہے جس میں کوئی جانور ملوث ہوتا ہے :)
 
Top