اف شمشاد بھائی میری ہنسی بند نہیں ہو رہیوہ جہاز جو ہائی جیک ہوا تھا، وہ کون سا افغانستان کا تھا۔ اغوا کر کے البتہ وہاں لے جایا گیا تھا۔
آپ اغوا ہو کر کون سے ملک جانا پسند کریں گی؟
جس جہاز کے ہائی جیکر شمشاد بھائی ہونگے وہ ٹارگٹ پورا نہیں کر سکے گا کیونکہ انہوں نے وہاں بھی اردو محفل پر پوسٹیں لگانا شروع کر دینا ہے کسی مسافر کا لیپ ٹاپ لیکر اور پکڑے جانا ہےاف شمشاد بھائی میری ہنسی بند نہیں ہو رہی
کاش اس جہاز کے آپ ہائی جیکر ہوں
مجھ سے کونسا ہائی جیکرز پوچھیں گے کہ بی بی کونسے ملک جانا پسند فرمائیں گی
جس جہاز کے ہائی جیکر شمشاد بھائی ہونگے وہ ٹارگٹ پورا نہیں کر سکے گا کیونکہ انہوں نے وہاں بھی اردو محفل پر پوسٹیں لگانا شروع کر دینا ہے کسی مسافر کا لیپ ٹاپ لیکر اور پکڑے جانا ہے
میں نے بھی آپ کا ساتھ دینا ہے اور کہنا ہے کہ دکھائیں دکھائیں شمشاد بھائی کیا نیا پوسٹ ہوا ہے محفل میںہاہاہا، پھر تعبیر کا کیا بنے گا؟