سیدہ شگفتہ
لائبریرین
بہت شکریہ ماوراء ۔۔۔ !!
فضہ کاظمی کو کوئی جانتا ہے؟؟ نہیں۔۔۔۔۔
تو اتنا اداس ہوکر کیوں پوچھ رہی ہو
شگفتہ ۔ ۔ اور فضہ آپ دونوں کو اور سب گھر والوں کو ہم سب کی طرف سے اس خوشی کے موقع پر ڈھیر ساری مبارکباد
میری بہت سی نیک تمنائیں اور دعائیں فضہ کے لئے ۔
میری مٹھائی ادھاُر رہی ۔
شگفتہ بہن
آپ کو اور اُپ کے تمام گھر کے افراد کو میری طرف سے بہت بہت مبارک باد ۔مجھے یہ خبر سن کر بہت خوشی ہوئی۔
فضہ بہن ، اس خوشی کے موقع پر اللہ تعالیٰ سے میری یہ دُعا ہے کے آپ کا ہونے والا ہم سفرِزندگی، آپ کوہمیشہ محبت دے اور خوش رکھے۔ آمین
ویسے اگر وہ آپ کو ذرا سا بھی تنگ کرے ان سے کہنا کہ میں ابھی تفسیر بھیا کو کال کرتی ہوں وہ آپ کی پسند کی مٹھائی باجو سے بھجوائیں گے۔کیونکہ باجو پر ابھی تک ان کےموتی چور کے لڈو اُدھار ہیں
مبارک ہو فضہ کاظمی اور سیدہ شگفتہ
مبارک ہو فضہ اور شگفتہ۔۔ شاید اس لئے شگفتہ ادھر محفل پر نہیں آ رہی ہیں۔
اللہ سے دعا ہےکہ فضہ کو ازدواجی زندگی کی بلکہ زندگی کی ساری خوشیاں نصیب ہوں دونوں دنیاؤں میں۔
شگفتہ آپ کو فضہ سسٹر کو اور آپ کے تمام گھر والوں کو میری طرف سے ڈھیر ساری مبارک اور نیک تمنائیں ۔۔
واہ بڑے کیا بات ہے آپکی ۔ آپکو موتی چورُ لڈو کیوں بھولتے نہیں میں سمجھی اب تک آپ بھول چکے ہونگے ۔
شگفتہ ، فضہ آپکے لئے کیک میری طرف سے ۔
پھول مناہل کی طرف سے
(شگفتہ کہاں ہیں ۔؟ جلدی آئیے اور آنکھوں دیکھا حال بتائیے میں انتظار میں ہو ۔ )
میری طرف سے بھی فضہ بہن کو مبارکباد اور نیک تمنائیں۔۔۔۔
بہت شکریہ ماوراء ۔۔۔ !!
میری طرف سے بھی فضہ کو بہت بہت مبارک باد۔ اللہ زندگی خوشیوں سے بھر دے۔ آمین
ہم بھول گئے پر بات مگر ننھی کا پیارنہیں بھولے
جو بھولنے والی بات ہے لڈوؤں کی ۔ وہ تو آپکو بھولتی نہیںمجھے لگتا ہے بڑے بھیا آپکو مروں کیا نہ کروں لڈو بیھجنے ہی پڑے گے ۔ ایڈریس بھیجئے ۔
مبارک ہو فضہ اور شگفتہ
مبارک ہو ۔۔۔۔
بہت بہت مبارک ہو شگفتہ آپ کو اپنی بہن کی نسبت ٹھہرنے کی اور فضہ کو بھی بہت مبارک ہو۔
میرا نہیں۔۔۔باجو کا شکریہ ادا کریں۔ ان کے ہی بتانے پر مجھے پتہ چلا اور ان کے ہی کہنے پر میں نے تھریڈ کھولا۔ہاں، مبارک ان کے کہنے پر نہیں دی۔