فعالیت کا موڈ

طالوت

محفلین
گھنٹہ بھر پہلے غلطی 500 نے تگنی کا ناچ نچایا ہے مگر پہلی دفعہ ۔۔۔۔۔۔ اور اب تو ایسے جیسے کوئی بات ہی نہ ہو
آپ کا قیاس درست ہے نبیل میرا بھی یہی خیال ہے کہ یہ فعالیت پرگروام کی وجہ سے نہیں ہے ۔۔۔
وسلام
 

نبیل

تکنیکی معاون
میرے خیال میں مستقبل قریب میں اب فعالیت کے موڈ کے فورم پر استعمال کا امکان نہیں رہا ہے۔ اس موڈ‌ کے استعمال کے باعث ہمارے سرور کے ریسورسز کا استعمال بڑھ جاتا ہے جس کی وجہ سے فورم کی سکرپٹ کو چلنے سے روک دیا جاتا ہے۔ :( فی الحال میرے پاس اس موڈ کو ان انسٹال کرنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہے۔
 

طالوت

محفلین
ستیاناس ہو اس پروگرام کا ۔۔ زندگی میں پہلی بار کوئی ایوارڈ ملا تھا وہ بھی جاتا رہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وسلام
 
Top