انس معین
محفلین
فعولن کے وزن پر مشق . اساتذہ سے اصلاح کی درخواست .
الف عین
محمد تابش صدیقی
یاسر شاہ
سید عاطف علی
جو کل تک تو جاہل کی صف میں رہے ہیں
وہ عالم سناتے ہیں تیرے فسانے
لکھاری ہیں سارے قلم کے قفس میں
سویرے کے ضامن اندھیرے فسانے
خیالوں کے قیدی خیالوں نے مارے
جنازے کو اب ہیں گھیرے فسانے
نہ لیلہ نہ مجنو نہ کوئی ادا ؔہے
ہیں سارے یہ جھوٹے ادھورے فسانے
اساتذہ اور تمام احباب سے اصلاح کی درخواست وہ عالم سناتے ہیں تیرے فسانے
لکھاری ہیں سارے قلم کے قفس میں
سویرے کے ضامن اندھیرے فسانے
خیالوں کے قیدی خیالوں نے مارے
جنازے کو اب ہیں گھیرے فسانے
نہ لیلہ نہ مجنو نہ کوئی ادا ؔہے
ہیں سارے یہ جھوٹے ادھورے فسانے
الف عین
محمد تابش صدیقی
یاسر شاہ
سید عاطف علی
آخری تدوین: