ناعمہ عزیز
لائبریرین
اردو محفل میں خوش آمدید
کتابیں کیسے شئیر کرنی ہیں؟ برقی کتابیں؟خوش آمدید۔ اپنی کتابیں شئر کریں برقی کتابوں اور یہاں کی ڈجیٹل لائبریری میں
نام کی وسعت میرے دائرہ اختیار سے باہر تھیخوش آمدید محترم، نام، ڈگری اور علم کی وسعت قابل قدر ہے
میں نے تو مشورہ دیا تھا ایک بار کہ یہ جھگڑا ہی ختم کرو۔ مٹی پائو کبھی 10 فیصدی، کبھی 16 فیصدی، کبھی 17 فیصدی ٹیکس پر۔السلام علیکم و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں جناب
یہ حکومت کوہر بجٹ میں نئے ٹیکس لگانے کے مشورے آپ تو نہیں دیتے ؟