سبحان اللہ سبحان اللہ ، بہت خوب فرخ منظور صاحب ، دل جیت لیا آپ نے ۔ واہ
مغزل محفلین فروری 20، 2009 #21 سبحان اللہ سبحان اللہ ، بہت خوب فرخ منظور صاحب ، دل جیت لیا آپ نے ۔ واہ
صدیق صادق محفلین اکتوبر 9، 2016 #22 فرخ منظور نے کہا: (ق) مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ کیوں لگایا جاتا ہے
فاتح لائبریرین اکتوبر 9، 2016 #23 صدیق صادق نے کہا: یہ کیوں لگایا جاتا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ق سے مراد ہے قطعہ یعنی ق کے بعد کے دو اشعار قطعہ بند ہیں اور درست مفہوم اخذ کرنے کے لیے انہیں اکٹھا پڑھا جانا چاہیے
صدیق صادق نے کہا: یہ کیوں لگایا جاتا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ق سے مراد ہے قطعہ یعنی ق کے بعد کے دو اشعار قطعہ بند ہیں اور درست مفہوم اخذ کرنے کے لیے انہیں اکٹھا پڑھا جانا چاہیے