کیا جاننے کے بعد خوش آمدید کہنے کا ارادہ ہے?آپ کی پروفائل میں تصویر کس کی ہے؟
الحمد اللہ "فقیر کی ہی ہے!"آپ کی پروفائل میں تصویر کس کی ہے؟
خوش آمدید!
خوش آمدید
خوش آمدید
خوش آمدید۔۔۔ اپنے ناول کا لنک تو عنایت کریں
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، عبداللہ صاحب۔
کتاب کا ربط دینے کے لئے شکریہ۔
خوش آمدید عبداللہ صاحب
خوش آمدید
عبداللہ امانت محمدی صاحب!
اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید ہے کہ محفل میں آپ کا وقت ساتھیوں کے ہمراہ خوب گزرا ہوگا اور آئندہ بھی اچھا گزرے گا۔
میں نے اردو محفل پر ہی آپ کے ناول اور تحاریر کا مطالعہ کیا ہے ماشاء اللہ بہترین اصلاحی تحاریر ہیں۔ امید ہے کہ آپ کے قلم (محفل کی نسبت سے آپ کے کیبورڈ ) سے مزید معیاری تحاریر بھی پڑھنے کو ملیں گی۔ باقی باتیں محفل میں ہوتی رہیں گی۔ انشاءاللہ۔
ایک بار پھر خوش آمدید۔
السلام علیکم و رحمتہ اللہ
فقیر سائیں جی آیاں نوں
دلی خوش آمدید
خوش آمدید، سرکار۔
آپ کا ناول دیکھا۔ کالم دیکھے۔ ابھی آپ خود کو فقیر کہتے ہیں؟
حد ہو گئی!
آپ کی پروفائل میں تصویر کس کی ہے؟
کیا جاننے کے بعد خوش آمدید کہنے کا ارادہ ہے?
جزاک اللہ خیرابرادرم عبداللہ امانت محمدی محفل میں خوش آمدید
کالم اور ناول نگار بھی ہوں
بتانے کا شکریہ۔ مجھے کسی عربی کی لگ رہی تھی۔الحمد اللہ "فقیر کی ہی ہے!"
الحمداللہ اس کے علاوہ لکھ رہا ہوں: "میں وزیر اعظم بنا!" جب مکمل ہو جائے گا تو ضرور شیئر کروں گا ان شاء اللہ!اگر اس کے علاوہ اور ناول ہیں تو ان کا بھی ربط عنایت کر دیجئے۔
جزاک اللہ
السلام علیکم !الحمداللہ اس کے علاوہ لکھ رہا ہوں: "میں وزیر اعظم بنا!" جب مکمل ہو جائے گا تو ضرور شیئر کروں گا ان شاء اللہ!
جزاک اللہ بھائی جان!السلام علیکم !
عبداللہ بھائی ! اگر ناول کی پی ڈی ایف فائل بنوانے کی ضرورت ہو تو ضرور رابطہ کیجئے گا۔ کوشش کروں گا کہ اچھی سے اچھی پی ڈی ایف فائل تیار کردوں۔ کیونکہ گزشتہ پی ڈی ایف فائل میں چند چھوٹی چھوٹی غلطیوں کی وجہ سے ناول کا مطالعہ تھوڑا مشکل ہورہا تھا۔
جزاک اللہ بھائی جان!ویسے تو یہ تعارف میرے اس فورم پر قدم رنجہ فرمانے سے پہلے کا ہے۔
مگر اب سامنے آ گیا ہے تو خلوصِ دل سے میری طرف سے خوش آمدید۔
اور ماشاء اللہ علمی حوالے سے سے آپ مجھ سے امیر ہی ہیں۔