سبحان اللہ،بہت خوب دلدوز اور ایمان کو معطر کر دینے والے پاکیزہ کلام اللہ جزائے خیر دے پڑھنے والے کو بھی کہنے والے کو بھی اور پیش کرنے والے کو بھی ۔
مجھے تو یہ لنک نظر ہی نہیں آ سکا
آپ نے ٹیگ کیوں نہی کیا بھائی جان
پسندیدگی کا شکریہ جناب!
اس لڑی میں میں نے اب تک کسی کو بھی ٹیگ نہیں کیا، کچھ نظموں کے بعد ارادہ تھا۔
 
Top