فلاور سموسے

ملائکہ

محفلین
یمیی۔
ترکیب تو بہت آسان لگ رہی ہے کنول ۔ بس یہ "الو" کا ملنا ذرا مشکل ہو گا:p
چلو پھر شمشاد بھائی کی تجویز آزماتے ہوئے "الو کے پٹھوں" پر تجربہ کریں گے:daydreaming:
ہی ہی الو نہیں آلو ہیں۔۔۔۔ آسان ہی ہے بس تھوڑا ٹائم زیادہ لگتا ہے پر بنے بہت مزے کے ہیں:LOL:
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
زبردست ملائکہ!
دو بار میں یہ بنا چکی اور بہت ہی مزیدار بنے خوب شوق سے کھائے
ایک بار آلوؤں کے بغیر صرف چکن ڈال کر
اور ایک بار آپ کی بتائی گئی ترکیب کے مطابق
دونوں مرتبہ بہت اچھے بنے اور سب نے مزے لے کر کھائے
شکریہ!:happy::thumbsup:
 

عندلیب

محفلین
ملائکہ ہم نے بھی بنا لیے فلاور سموسے اور یہ تصاویر ۔

15egyed.jpg
 

ملائکہ

محفلین
زبردست ملائکہ!
دو بار میں یہ بنا چکی اور بہت ہی مزیدار بنے خوب شوق سے کھائے
ایک بار آلوؤں کے بغیر صرف چکن ڈال کر
اور ایک بار آپ کی بتائی گئی ترکیب کے مطابق
دونوں مرتبہ بہت اچھے بنے اور سب نے مزے لے کر کھائے
شکریہ!:happy::thumbsup:
واؤ زبردست میں تو مشہور کک بن گئی:LOL:
 

x boy

محفلین
زبردست
ٹایٹل سے لگا کہ فیلنک میں فلاور ہیں یعنی پھول۔
جسیے قیمی سموسہ، آلوسموسہ۔
 
Top