ام نور العين
معطل
انٹل سائنس فيئر ايوارڈز كے نتائج كا شدت سے انتظار تھا۔ كچھ پاکستانی طلبا بھی گئے تھے ۔ ان كے متعلق تو معلوم نہیں ہو سكا تاہم تين فلسطينى لڑکیوں کے ايوارڈ پانے كى خوشخبرى ملى ہے ۔تينوں 14 برس كى ہیں ۔
انہوں نے نابينا افراد كے ليے اليكٹرک كين اسٹک تيار كى ہے جو ليزر كے ذريعے راہ ميں آنے والى ركاوٹ سے خبر دار كرتى ہے ۔
اميريكن فيڈريشن آف بلائنڈ كے ڈائريكٹر كے مطابق يہ چھڑی اس سے پہلے بنائى گئی ايسى چھڑیوں سے بہت بہتر ہے ۔
عجيب بات یہ ہے كہ يہ بچیاں ان فلسطینی پناہ گزینوں ميں سے ہیں جو اپنے ہی ملك ميں اجنبي ہیں ۔
مزيد پڑھیے ۔