فلسطین کے حالات

سید عمران

محفلین
اسرائیل نے وطیرہ بنا لیا ہے کہ ہر رمضان میں فلسطین کے مسلمانوں پر حملہ ضرور کرنا ہے....
حیرت ہے اس موضوع پر کوئی گفتگو نہیں ہورہی....
انسانیت کی ماں کا سینہ پیٹنے والے تو خیر غیر مسلم ممالک کی گود میں بیٹھ کر ان کا ہی راگ الاپتے ہیں...
مگر مسلمانوں تمہیں کیا ہوگیا ہے؟؟؟
 
اے خان

سنا ہے لبنان نے میزائل داغے ہیں اسرائیل پر
 
اسرائیل نے وطیرہ بنا لیا ہے کہ ہر رمضان میں فلسطین کے مسلمانوں پر حملہ ضرور کرنا ہے....
حیرت ہے اس موضوع پر کوئی گفتگو نہیں ہورہی....
انسانیت کی ماں کا سینہ پیٹنے والے تو خیر غیر مسلم ممالک کی گود میں بیٹھ کر ان کا ہی راگ الاپتے ہیں...
مگر مسلمانوں تمہیں کیا ہوگیا ہے؟؟؟
مسلمان جب تک متحد نہیں ہونگے جب تک ان پر اِس طرح کے وار ہوتے رہے گے اللہ پاک مسلمانوں کو متحد کردے آمین
 
سیما علی

لائبریرین
انسانیت کی ماں کا سینہ پیٹنے والے تو خیر غیر مسلم ممالک کی گود میں بیٹھ کر ان کا ہی راگ الاپتے ہیں...
مگر مسلمانوں تمہیں کیا ہوگیا ہے؟؟؟
اسلامی ممالک کا تو یہ حال ہے کہ زبانی مذمت کا بھی ایک لفظ منہ سے نہیں نکالتے۔ اب تک دو یا تین اسلامی ممالک نے ہی اس کی رسمی سی مذمت کی ہے، جبکہ باقی اسلامی ممالک خاموشی اختیار کیے ہوئے۔۔۔۔مسلم حکمرانوں کا حال یہ ہے تو غیر مسلموں سے کیا شکوہ کریں۔ مسلم حکمرانوں صرف ان کے قاتلوں کے ساتھ راہ و رسم بڑھا رہے ہیں ۔۔۔۔۔افسوس صد افسوس ۔۔۔
 
اکمل زیدی

محفلین
حماس اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ کے متعلق کچھ بتائیں۔۔۔
عامر صاحب دنیا کا میڈیا بھرا پڑا ہے اس سے متعلق تو ۔۔ باقی تازہ ترین یہ ہے کہ مسلسل بمباری جاری ہے فلسطین پر 1500 سے زیادہ لوگ جاں بحق ہو چکے ہیں غزہ کے آدھے حصے کو اسرائیل نے خالی کرنے کا کہہ دیا ہے 24 گھنٹوں میں جو کہ ممکن نظر نہیں آتا بس خدا خیر کرے باقی ابھی مسلمان ممالک اپنے اپنے حساب سے ری ایکشن کر رہے ہیں ظاہر ہے کُھل کر کہینگے اس پر کہ یہ ظلم ہے تو بے وفا کہلائینگے اور مسلمان کا تو پتہ ہے آپ کو وفادار ہوتا ہے ۔۔۔
 
اللہ رب العزت تمام مظلوموں کو ظالموں کے ظلم سے نجات دلائے اور ظالمین کو نست و نابود فرمائے
 
اور ساتھ میں یہ دعا بھی کرلیں کہ پاکستان کے حکمرانوں کو اللہ ہدایت دے جو پاکستان کی عوام کو فلسطین کے حق میں احتجاج سے بھی روک رہی ہے۔
لیکن ہماری فوج سے اُمید ہے کہ وہ پاکستان کے بارے میں کچھ اچھا ہی سوچ کر چپ ہوگی۔
یا یہ ہوسکتا ہے کہ چوری چھپے مدد کی جارہی ہو ۔ میڈیا کو اِس سے بے خبر رکھا جارہا ہو۔
 
جاسمن

لائبریرین
غزہ کی اُس معصوم زخمی گڑیا کو نہیں پتا کہ اس کی آنکھوں کی بینائی چلی گئی ہے۔ معصومیت سے پوچھ رہی ہے کہ مجھے نظر کیوں نہیں آ رہا 😭
 
جاسمن

لائبریرین
قابض فوج نے قیدی محمد الزالبانی کے خاندانی گھر کو دھماکے سے اڑا دیا اور شفاعت کیمپ سے انخلاء شروع کر دیا۔
 
Top