سید عاطف علی
لائبریرین
بہت بہت مبارک باد ہمارے عزیز فلسفی دوست کو ۔
اب سے "شرافت" کے بجائے "شر" و "آفت" سے دیں گے مبارک باد!مرچ مصالحے کی توقع تھی شاید آپ سے۔ ۔
اور کچھ نہیں تو این اے سی ایل ہی ڈال دیتے مبارکباد میںمرچ مصالحے کی توقع تھی شاید آپ سے۔ ۔
عرفان سعید بھائی اس کا تو مطلب یہ ہی ہوا کہ آپ سے شرافت کی توقع نہیں۔نہیں
مجھ سے پہلے کئی لوگ مبارکباد دے چکے اور سب نے ہی "شرافت" سے پیش کی۔ مجھ سے خاص گلہ کیا ہے!
بطور لاہوری نہیں۔یعنی مجھ سے شرافت کی توقع نہیں!
اسے محبت کہتے ہیں پگلے!نہیں
مجھ سے پہلے کئی لوگ مبارکباد دے چکے اور سب نے ہی "شرافت" سے پیش کی۔ مجھ سے خاص گلہ کیا ہے!
اب سے "شرافت" کے بجائے "شر" و "آفت" سے دیں گے مبارک باد!
اللہ کریم سے بہت دعا ہے کہ وہ پاک ذات آپ کو دنیا جہان کی نعمتوں سے نوازے، کبھی کسی کا محتاج نا بنائے ،آپ کی اولاد کو آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے ، اپنا خصوصی کرم اور فضل آپ اور آپ کے سب گھر والوں، عزیزوں کو عطا فرمائے ،دنیا و آخرت کا نافع علم حاصل کرنے اور دوسروں کی پہنچانے کا باعث آپ کی ذات بنے، روز قیامت اللہ پاک ہر کامیابی سے ہمکنار کرے،حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شفاعت نصیب فرمائے۔
آمین ثم آمین
یارب العالمین