فلموں کے سب ٹائیٹل فری حا صل کریں

ندیم عامر

محفلین
فلموں کے سب ٹائیٹل فری حا صل کریں اور اگر اپ کے پا س ٹا ئم اور اردو لکھنے کا ہنر ہے تو اپنی پسند کی فلم کے سب ٹائٹل اردو میں‌لکھ کر اپ لوڈ کریں پھر دوسرے لوگ ڈونلوڈ کر کے اس فلم کو اردو سب ٹائٹل کے سا تھ دیکھ سکتے ہیں ٌ لگا دیں جھنڈوں میں‌اپنے وطن کا جھنڈا بھی ٌٌ
بہت سی زبانوں کے سب ٹآئٹل ڈوان لوڈ کیے جا سکتے ہیں
http://www.moviesubtitles.net/
 
humanalii

محفلین
اردو سب ٹائیٹل

بہت ہی خوب ہم نے سوچا تھا کوئی نا کوئی تو ہوگا میرے علاوہ جو ایسا کرنا چاہتا ہو ۔۔ پر یہاں ایک ری پلائے ہے جو کے لنکس کے بارے میں ہے خیر

بھائی میں تیار ہوں ۔۔۔۔۔ کنٹریبیوٹ کرنے کے لیے ۔۔۔ آپ مجھے بتا سکتے کن فلموں پر آپ کام کر رہے ہو تاکہ میں جن فلموں کے سب ٹائیٹل پر کام کرنا چاہتا ہو ان کو چن لوں

شکریہ
 
arifkarim

معطل

بھائی جان فی الوقت بی ایس پلیر یونیکوڈ سبٹائیٹلز کو اسپورٹ کر رہا ہے۔
سب سے پہلے تو ہمیں سبٹائیٹلز ایڈیٹنگ پروگرام درکار ہوگا، جس میں ہم باآسانی انگلش سبٹائیٹل کو اردو میں کر دیں۔ یہی سب سے آسان طریقہ ہے۔ عربی سبٹائیٹلز میں نے دیکھے ہیں۔ عماد نستعلیق میں بہت اچھا رزلٹ ہے انکا۔
 
Top