فرذوق احمد
محفلین
جی تو آپ کی خدمت میں ایک عجیب سا کھیل لے کر حاضر ہوا ۔اور پلیز گزارش ہے کہ شرکت ضرور کریں ۔پہلے ہی میرے دو دھاگے فضول گئے ہیں
اچھا تو کھیل کچھ یوں ہے
کہ یہاں ہم فلموں کے ڈائیلوگ بولیں گے
اگر میں نے کسی فلم کا محبت بھرا ڈائیلوگ بولا ہے تو یہ آپ کی مرضی ہے کہ میرے ڈائیلوگ کا جواب کسی کرخت ڈائیلوگ سے دیں یا پھر محبت بھرے مگر ہو فلم کا
جی تو شروع کرتے ہیں
فروم : کبھی خوشی کبھی غم
بعض رشتے ایسے ہوتے جن کا کوئی نام نہیں ہوتا جن کی کوئی پہچان نہیں ہوتی جنہیں ہم صرف محسوس کرتے ہیں ایسے رشتے جو دل کے رشتے ہوتے ہیں محبت کہ رشتے ہوتے ہیں
جواب ؟؟؟؟