محمد اسلم
محفلین
محترم کیا آپ ایسی فلموں کی لسٹ دے سکتے ہیں۔۔۔برادر "ڈھنگ" ہر ایک کا مختلف ہوتا ہے ۔ یہ تو دلچسپی پر منحصر ہے ۔ مثلا مجھے ایسی فلمیں زیادہ بھاتی ہیں جن میں انسان کو زندہ رہنے کے لئے جدو جہد کرتے دکھایا گیا ہو ۔
وسلام
جیسے
کاسٹ اوے
بریٍڈ
اور ایسی بھی جس ّٰمیں عام زندگی میں اسٹرگل کرتے ہوئے بتایا گیا ہو،،، فکشن نا ہو تو بہتر ہے