اگر تھوڑا سا تبصرہ ہو جائے تو شاید مزید بہتر ہوصلیبی جنگوں سے متعلق یہ فلم:
Kingdom of heaven
بہترین ہے!
سب کا بہت بہت شکریہ
لیکن کہیں ایسا تو نہیں کہ میںخرید کر پچھتاوں؟؟
عارف بھائی آپ سے تو کہا تھا کہ ذراتبصرہ کردیں وہ تو کیا نہیں
نازاض ہو نے چلے آئے
خواتین تو ویسے ہی ایسے سیریلز کی شوقین ہوتی ہیں جنمیں "قسطیں" زیادہ ہوں!اورعارف کریم سے مشورے مانگ رھے ھیں وہ تو بات پوری نہیں کرتے قسطوں میںکرتے ھیں یا پھر طلعت حسین کی طرح لمبا وقفہ لیتے ھیں مشورہ کیا خاک دیں گے