فلم یا ڈرامہ کی تیاری کے لیے پاپڑ بیلنے کی تفصیلات

لئیق احمد بھائی جی۔ میں نے اب تک خود کوئی بھی دستاویزی فلم نہیں دیکھی اس لیے اس طرح کی فلم کیسے بناسکتا ہوں؟ مجھے تو یہ بھی نہیں معلوم کہ دستاویزی فلم کہتے کسے ہیں۔ اگر آپ کی نظر میں اردو میں کوئی اچھی دستاویزی فلم ہے تو بتادیں میں اسے ڈاؤنلوڈ کرکے دیکھتا ہوں پھر فیصلہ کروں گا۔ :)
اردو کا تو نہیں اس انگریزی فلم کو دیکھ لیجئے۔
 
جناب ہم تو اردو والے ہیں انگریزی کی کیا سمجھ آئے گی۔۔ :)
کوئی بات نہیں میں عرض کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔
آپ نے کبھی جیو پر جیومنٹری دیکھی ہے؟ وہ دستاویزی فلم کہلاتی ہے۔ اس میں کہانی اکثر نہیں ہوتی البتہ کسی موضوع پر دلچسپ اور ضروری معلومات اکٹھی کی جاتی ہیں۔ اور ناظیرین کے لئے پیش کی جاتی ہیں۔
 

تجمل حسین

محفلین
کوئی بات نہیں میں عرض کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔
آپ نے کبھی جیو پر جیومنٹری دیکھی ہے؟ وہ دستاویزی فلم کہلاتی ہے۔ اس میں کہانی اکثر نہیں ہوتی البتہ کسی موضوع پر دلچسپ اور ضروری معلومات اکٹھی کی جاتی ہیں۔ اور ناظیرین کے لئے پیش کی جاتی ہیں۔
نوازش جناب!
جیومنٹری تو نہیں دیکھی البتہ آپ کی بات کچھ کچھ سمجھ آگئی ہے۔
 
کچھ خاص نہیں :)
آپ کوئی ڈرامہ یا فلم بنانے کا پروگرام بنا رہے ہیں کیا؟
خاص نہیں تو عام ہی بتادیں۔

بہت خوب۔
آخر اصل بات تک پہنچ ہی گئے آپ۔ اب کسی اور کو نہ بتائیے گا۔ :LOL:
بھائیو، یہ آپ لوگوں نے سرگوشی کہاں سے سیکھی؟ میں تو جو کہتا ہوں دنیا سنتی ہے۔ حالانکہ
خاصاں دی گل عاماں اگے نئیں مناسب کرنی
دوسرے کاناپھوسی میں قدرت نے جو مزا رکھا ہے وہ شاید پرانی شراب میں بھی نہیں۔ جلنے والے کا منہ کالا!
آمدم برسرِ مطلب۔ سرگوشی کیسے کرتے ہیں آپ لوگ؟
 

تجمل حسین

محفلین
جیومنٹری آپ یو ٹیوب پر دیکھ لیں۔ بات واضح ہو جائے گی۔
شکریہ لئیق صاحب۔ میں آج ہی ڈاؤن لوڈ کرتا ہوں اور پھر گھر جاکر تسلی سے دیکھوں گا۔ :)
جیومنٹری کی کوالٹی مغربی ڈاکومنٹریز کے مقابلہ میں کچھ بھی نہیں ہے۔
فی الحال تو میں نے کوئی بھی نہیں دیکھی اس لیے اس مقابلے بازی میں حصہ لینے کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ :LOL:
 
آخری تبصرہ کم و بیش ڈھائی سال پرانا ہے اب تو ماشاءاللہ آپ اسکرین رائٹر بن ہی چکے ہونگے۔ اگر بن چکے ہیں تو کیسا لگا آپ کو اس فیلڈ میں؟ اور اگر نہیں بنے تو کیوں نہیں بنے؟
 
Top