فلپ ہیوز کی اندوہناک موت کے صرف دو ہی دن بعد کرکٹ میں ایک اور موت

دنیا بھر کے کرکٹ لورز ابھی تک فلپ ہیوز کی موت کے حادثے کے شاک میں ہیں اور اسی دوران فلپ ہیوز کی موت کے دو ہی دن بعد ہفتے کے روز اسرائیل کی قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کیپٹن اور انٹرنیشنل امپائر Hillel Oscar جبڑے پہ بال لگنے سے ہلاک ہو گئے۔

Hillel_Oscar_3122620b.jpg

ربط:
 
arifkarim

معطل

اسرائیل کی کرکٹ ٹیم کی رینکنگ کیا ہے؟ کاش کبھی پاکستان اور اسرائیل کا مقابلہ بھی ہو جائے :)
 
arifkarim

معطل
اور صیہونیوں سے متعلق بھی؟
جی بالکل۔ سارے اسرائیلی یعنی یہودی صیہونی نہیں ہوتے جیسے ہر مسلمان جہادی و دہشت گرد نہیں ہوتا :)

کیا اسرائیلیوں یعنی یہودیوں کے پاکستانیوں کے بارے میں شکوک و شبہات ہیں ؟
بالکل ہیں۔ انکا مؤقف ہے کہ پاکستان اپنے جوہری اثاثے ایران یا سعودیہ میں سے کسی ایک کو مستقبل قریب میں منتقل کرے گا جسکے بعد مشرق وسطیٰ کی سلامتی یعنی حضرت اسرائیل کی سلامتی کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے :)
 
تو کیا کرکٹ میچ کھیلنے سے یہ شکوک وشبہات دور ہو جائیں گے ؟
 
arifkarim

معطل
تو کیا کرکٹ میچ کھیلنے سے یہ شکوک وشبہات دور ہو جائیں گے ؟
نہیں البتہ جب 1947 میں آزاد ہونے والی مسلم ریاست کے لوگ 1948 میں آزاد ہونے والی یہودی ریاست سے 67 سال بعد ملیں گے تو کچھ ایک دوسرے کے بارہ میں تاثرات تو بہتر ہوں گے۔ یاد رہے کہ اسرائیلی کرکٹ ٹیم کو بنانے میں پاکستانی و ہندوستانی یہود مہاجرین کا ہاتھ رہا ہے:
http://en.wikipedia.org/wiki/Pakistani_Jews_in_Israel
 
تاثرات کی بہتری سے کیا فائدہ ہو سکتا ہے ؟
 
arifkarim

معطل
تاثرات کی بہتری سے کیا فائدہ ہو سکتا ہے ؟
مشرف دور میں پاکستانی سفیر اسرائیلی سفیرں سے ملاقاتیں کرتے رہے ہیں۔ مقصد دونوں ممالک کے مابین روابط کو بہتر کرنا تھا۔ پھر گھس بیٹھیا یعنی زرداری آگیا اور اس پر کوئی پیش رفت نہیں ہوئی۔
 
مقصد دونوں ممالک کے مابین روابط کو بہتر کرنا تھا
ممالک !!!
لیکن پاکستانیوں کی ایک بہت بڑی اکثریت اسے جائز مملکت نہیں سمجھتی اور جس کے بارے میں یہ شبہ ہو کہ وہ ناجائز ہے اس سے روابط بہتر کرنے میں عوام کا کوئی فائدہ ہوتا بظاہر نظر تو نہیں آتا۔
میرا خیال ہے کہ ممکنہ کرکٹ میچ کی خواہش کو فی الحال ملتوی کر دینا مناسب ہے۔ :happy:
 
Top