فلیش سیکھنا

السلام علیکم
میرے ساتھیو
مجھے فلیش سیکھنا ہے
کیا کروں ؟
مجھے بلکل ہی اس بارے میں نہیں پتہ
آپ کے مشوروں اور رہنمائی کی ضرورت ہے ۔
 
مغزل

محفلین
سلیمان صاحب ویلینسا والوں سے ایک ٹیوٹر سی ڈی بھی بنائی ہے ۔ اس سے بھی سیکھا جاسکتا ہے صرف 11 گھنٹے میں۔
 
مغزل

محفلین
کراچی سے لی تھی میں‌نے ویسے لاہور میں تیار کی گئی تھی ، میں دیکھتا ہوں اگر نہ ملی تو قسطوں میں میل کردوں گا۔دعا کیجے مل جائے مجھے بھی کوئ 4 سال سے ضرورت نہ پڑی کسی کونے کھدرے میں پڑی ہوگی ۔
 
ضرور بھائی جان مجھے انتظار رہے گا اور بھائی جان جعسے ہی ویب کی فایلیں میرے پاس آتی ہیں میں آپ کو ای میل کار دوں گا
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
کراچی سے لی تھی میں‌نے ویسے لاہور میں تیار کی گئی تھی ، میں دیکھتا ہوں اگر نہ ملی تو قسطوں میں میل کردوں گا۔دعا کیجے مل جائے مجھے بھی کوئ 4 سال سے ضرورت نہ پڑی کسی کونے کھدرے میں پڑی ہوگی ۔

اور جو کام میں نے کہا تھا اس کا کیا بنا
 
کراچی سے لی تھی میں‌نے ویسے لاہور میں تیار کی گئی تھی ، میں دیکھتا ہوں اگر نہ ملی تو قسطوں میں میل کردوں گا۔دعا کیجے مل جائے مجھے بھی کوئ 4 سال سے ضرورت نہ پڑی کسی کونے کھدرے میں پڑی ہوگی ۔

مغل بھائی اب تو سی ڈی مل ہی گئی ہو گی یا مزید انتظار کرنا ہو گا
 
Top