شعیب سعید شوبی
محفلین
بہت شکریا عارف بھائی!۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس سے بھی آسان کام یہ ہو سکتا ہے کہ فلیش 8 اور فلیش CS3 میں ان پیج سے برآمد شدہ EPS فائل براہ راست درآمد (Import) کر لیں۔ اس طرح السٹریٹر یا کورل ڈرا کی ’’خواری‘‘ سے بھی بچا جا سکتا ہے!

بہت خوب جناب
لیکن کیا فلیش میں رہ کر اردو کی ورڈنگ کو ہم ری سائز اور قطع و برید کر سکتے ہیں ۔
دوسرا آپ نے کورل کا اس میں استعمال نہیں کیا ہے۔
جناب بٹن خود بخود کام تھوڑی کرے گا۔ آپ کو اس میں کچھ نہ کچھ Interactivity پیدا کرنی پڑے گی۔ مثال کے طور پر Get Url ایکشن کے ذریعے اس میں کسی بھی ویب پیج پر جانے کا URL دیا جاسکتا ہے۔ یا پھر فلیش مووی میں کسی اور فریم میں جانے کی ایکشن اسکرپٹنگ کی جا سکتی ہے۔ آپ میکرومیڈیا فلیش سیکشن کے تمام ٹیوٹوریلز کا بغور مطالعہ کریں۔ انشاءاللہ آپ کو مندرجہ بالا تمام کام باآسانی سمجھنے میں مدد ملےگی!مجھے اس میں ایک مسلہ درپیش آرہا ہے کہ مجھ سے بٹن نہیں بن رہا ہے ۔جب میں ویب سائیٹ کو سمبل کرنے میں بٹن کرتا ہوں اور اس میں تیسرے آپشن میں لنک دیتا ہوں ۔لیکن بٹن کام نہیں کرتا ہے
اس پر کچھ روشنی ڈالیں