فلیش فلیش میں ٹرانسپیرنسی کے ساتھ (پس ِ منظر کے بغیر) تصویر امپورٹ کرنا

فلیش میں ٹرانسپیرنسی کے ساتھ (پس ِ منظر کے بغیر) تصویر امپورٹ کرنا

لیجئے ایک نیا اور تازہ ٹیوٹوریل حاضر ہے۔ اس کا حجم (تقریباََ 2.18 میگا بائٹ )ہے، مجھے یقین ہے کہ آپ اسے مکمل اور انشاءاللہ بہت مفید پائیں گے!۔۔۔۔۔اس ٹیوٹوریل میں آپ فلیش میں ٹرانسپیرنسی کے ساتھ تصویر درآمد کرنا سیکھیں گے۔

ٹرانسپیرنسی کے بغیر سے مُراد یہ ہے کہ آپ اس طریقے کے مطابق جو تصویر فلیش میں امپورٹ کرینگے اس کا پسِ منظر یا Background دکھائی نہیں دیگا۔ اس طرح آپ درآمد شدہ تصویر کو فلیش میں اپنی مرضی کے بیک گراؤنڈ میں رکھ سکیں گے۔ اسکرین شاٹس کی مدد سے انشاءاللہ آپ کو بھرپور سمجھ آ جائی گی!۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کی آراء کا انتظار رہے گا!



[flash]http://www.urduweb.org/flash/png_export.swf[/flash]

اس ٹیوٹوریل کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے نیچے دیے گئے ربط پر کلک کریں!
ڈاؤن لوڈ
حجم: 1.33 میگا بائیٹ
 

zakir_khan

محفلین
ٹرانسپرنسی

بھائی جان بہت زبردست۔
میرے خیال میں ٹرانسپرنسی کا مطلب نیم شفاف ہو تا ہے۔
زاکر خان
:hatoff::grin::eek::?:
 
بہہہہہہت اعلٰی شعیب بھائی شاباش۔
اسے چیک کریں اور مشورہ دیں اس کو کیسے مزید پر کشش اور آسان بنایا جائے :) یہ ہومیو سافٹ وئیر سے متعلقہ فلیش فائل ہے اس میں آپ خاص طور پر سرچ کی آپشن چیک کرئیے گا کہ الفاظ چیک کرنے کے لیئے مزید کوئی آسانی ہوسکتی ہے؟ شکریہ
 
بہہہہہہت اعلٰی شعیب بھائی شاباش۔
اسے چیک کریں اور مشورہ دیں اس کو کیسے مزید پر کشش اور آسان بنایا جائے :) یہ ہومیو سافٹ وئیر سے متعلقہ فلیش فائل ہے اس میں آپ خاص طور پر سرچ کی آپشن چیک کرئیے گا کہ الفاظ چیک کرنے کے لیئے مزید کوئی آسانی ہوسکتی ہے؟ شکریہ
جی خالد بھائی آپ کی یہ کاوش بہت اچھی ہے۔ سرچ آپشن بالکل درست کام کر رہا ہے۔ بس آپ اس میں مزید الفاظ شامل کرتے جائیں۔ اگر اس میں نمبر کی بجائے کسی لفظ کو سرچ کرنے کی سہولت فراہم کرنی ہے تو وہ لفظ "" کے اندر لکھیں۔ مثال:
کوڈ:
on (release) {
    if (id == "pakistan") {
        gotoAndStop(1);
    } else if (id == "india") {
        gotoAndStop(2);
    } else {
        loadMovieNum("error.swf", 1);
    }
}

اس پر ’’تبصرہ‘‘ ممکن نہیں۔ یہ فائل ڈاؤن لوڈ نہیں ہورہی۔ اسے بھی 4shared پر اپلوڈ کر دیں!
 
مشورے کے لئے شکریہ شعیب بھائی ۔
""تھوڑا سا تبصرہ اس پر بھی"" بھائی یہ فائل ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے نہیں‌کہا تھا وہاں پر تبصرہ کرنے کو کہا تھا :rollingonthefloor:
 

sayani

محفلین
شوبی بھائی ۔۔۔۔ بہت ہی زبردست ۔۔۔ رہا
مغل بھائی نے بالکل بجا فرمیا ہے ٹرانسپیر نسی ۔۔۔۔۔ شفافیت ۔۔۔۔
 
Top