متلاشی
محفلین
آخری تدوین:
غیر متفق۔اپنا خط تو اب جیسا تیسا ہے، کچھ نہیں کیا جا سکتا۔
پھر بھی کوشش تو کی جاسکتی ہے ۔اپنا خط تو اب جیسا تیسا ہے، کچھ نہیں کیا جا سکتا۔
ترجیحات اور دستیاب وقت کے باعث یہ لکھا ہے۔غیر متفق۔
میں تو یہ بھی نہیں کہہ سکتا۔ویسے تحریری فونٹ کے خط سے تو بہت بہتر ہے ہمارا خط
تختی بہت لکھی ہے ماضی میںکس کس نے بچپن میں تختی لکھی ہے؟ اور گاچی کھائی ہے؟
آپ نے لکھی ہے؟ مجھے کبھی نصیب نہیں ہوئی.تختی بہت لکھی ہے ماضی میں
کہاں؟تختی بہت لکھی ہے ماضی میں
بہت لکھی، پر فرق نہیں پڑا.کس کس نے بچپن میں تختی لکھی ہے؟ اور گاچی کھائی ہے؟
پاکستان میں اور کہاں
گاچی وہی صابن نما چیز تھی جس سے تختی کو دھوتے تھے؟بہت لکھی، پر فرق نہیں پڑا.
اور بہنوں کی تختی پر بھی گاچی میں ہی لگاتا تھا.
کھائی یا لگائی؟کس کس نے بچپن میں تختی لکھی ہے؟ اور گاچی کھائی ہے؟
جی. مگر دھوتے نہیں تھے. بلکہ دھونے کے بعد لگاتے تھے.گاچی وہی صابن نما چیز تھی جس سے تختی کو دھوتے تھے؟
شوقین بچے کھاتے بھی تھے.کھائی یا لگائی؟
یہ بھی پوچھیں کہ دوات کی سیاہی کو گاڑھا کرنے کے لیے کس کس نے اس میں مٹی بھی ڈالی ہےکس کس نے بچپن میں تختی لکھی ہے؟ اور گاچی کھائی ہے؟
ہمارے لیے قلم اور دوات دادا خود تیار کرتے تھے.یہ بھی پوچھیں کہ دوات کی سیاہی کو گاڑھا کرنے کے لیے کس کس نے اس میں مٹی بھی ڈالی ہے