اربش علی
محفلین
اس لڑی میں صرف بے معنی باتوں کو معنی دار مانا جائے گا۔ صاحبانِ عقل آنے سے پہلے دماغ ایک طرف رکھ کے آئیں۔
گُلِ یاسمیں
سیما علی
گُلِ یاسمیں
سیما علی
یہ منصبِ عالی یقیناً اسی شخص کا ہو سکتا ہے جو اس فن میں استاد ہو۔ آپ سے زیادہ ماہر اور باعلم کون ہو گا اس معاملے میں بھلا!میزبانی کے فرائض آپ سر انجام دیں گے دماغ سمیت؟
آپ ۔۔۔ اور کون۔ ہیرے جو جوہری پہچانتا ہے نہ کہ ہیرا جوہری کو۔ چونکہ آپ نے ہماری پہچان کی، اس لیے باعلم آپ ٹہرے۔ ہم بھلا آپ کے سامنے کس قطار میں ہیں ۔یہ منصبِ عالی یقیناً اسی شخص کا ہو سکتا ہے جو اس فن میں استاد ہو۔ آپ سے زیادہ ماہر اور باعلم کون ہو گا اس معاملے میں بھلا!
یہ بتایا ہی نہیں کہ دماغ سائیڈ پہ رکھ کر آنے ہیں جن کے پاس ہیں
آپ نے بے دماغی کاایک اور مظاہرہ کیا۔صاحبانِ عقل آنے سے پہلے دماغ ایک طرف رکھ کے آئیں۔
انھیں کو پناہ دینے کے لیے تو یہ لڑی کھولی گئی ہے۔اور جو محروم ہوں وہ دیوانے دل کو سمجھانے کہاں جائیں۔
واہ رے واہ۔ سارا بوجھ ہمارے معصوم کندھوں پر ڈال دیا۔ بے دماغی کے جس قدر عظیم مظاہرے آپ نے دکھائے ہیں، اس کے سامنے ہم خاکسار نوواردوں کی کیا حیثیت؟آپ ۔۔۔ اور کون۔ ہیرے جو جوہری پہچانتا ہے نہ کہ ہیرا جوہری کو۔ چونکہ آپ نے ہماری پہچان کی، اس لیے باعلم آپ ٹہرے۔ ہم بھلا آپ کے سامنے کس قطار میں ہیں ۔
صاحبان عقل تو وہ خود کو کہلواتے ہوں گے۔ ہمارا متفق ہونا ضروری تو نہیں۔ اس لیے صاف صاف پوچھ لیا۔آپ نے بے دماغی کاایک اور مظاہرہ کیا۔
انھیں کو پناہ دینے کے لیے تو یہ لڑی کھولی گئی ہے۔
لگتا ہے مولی کے پراٹھوں نے عقل دے دی ہے کچھ کچھ۔صاحبان عقل تو وہ خود کو کہلواتے ہوں گے۔ ہمارا متفق ہونا ضروری تو نہیں۔ اس لیے صاف صاف پوچھ لیا۔
لو بھلا ۔۔۔ باقی لڑیاں کیا ہماری پہنچ سے دور ہیں کیا۔
ہاں تو ایسا کیا غلط کر دیا ہم نے۔ جیسے ہیں ویسے ہی رہیں گے نا۔واہ رے واہ۔ سارا بوجھ ہمارے معصوم کندھوں پر ڈال دیا۔ بے دماغی کے جس قدر عظیم مظاہرے آپ نے دکھائے ہیں، اس کے سامنے ہم خاکسار نوواردوں کی کیا حیثیت؟
آپ تو لڑنے لگ گئیں۔ہاں تو ایسا کیا غلط کر دیا ہم نے۔ جیسے ہیں ویسے ہی رہیں گے نا۔
تو کیا اسی لیے مانگ رہے تھے پراٹھے؟لگتا ہے مولی کے پراٹھوں نے عقل دے دی ہے کچھ کچھ۔
ہمیں تو گوبھی کے پراٹھے پسند ہیں۔تو کیا اسی لیے مانگ رہے تھے پراٹھے؟
پھر سے بولیں۔آپ تو لڑنے لگ گئیں۔
لگتا ہے ہمیں سو جانا چاہیےپھر سے بولیں۔
روتا کہاں ہوں۔ شکل ہی ایسی ہے۔
پھر سے اچھا بھلا نام بگاڑ کر بندر۔۔۔۔ توبہ ہے۔ہمیں تو گوبھی کے پراٹھے پسند ہیں۔
مولی کے پراٹھے بندر کو کھلانے کے لیے مانگ رہے تھے۔
پھر سے اچھا بھلا نام بگاڑ کر بندر۔۔۔۔ توبہ ہے۔
اور انارکلی کو؟راجو کو بھی گوبھی کے پراٹھے پسند لیکن ساتھ میں آلو بھی مکس۔
اسی میں بھلائی ہے۔لگتا ہے ہمیں سو جانا چاہیے
آ جائیے گا کا ہمزہ کہاں سیر کرنے گیا ہے؟اسی میں بھلائی ہے۔
صبح ہمت بندھ جائے تو پھر سے آ جاۂیے گا مورچہ بندی چھوڑ کر۔
جو اس کے راجو کو پسند۔ کبھی کبھی تو اس کے ہاتھ سے بھی چھین کر کھا لیتی تھی۔
اور انارکلی کو؟