گُلِ یاسمیں
لائبریرین
چاے کے ء کے ساتھ سیر پہ نکلا ہو گا۔آ جائیے گا کا ہمزہ کہاں سیر کرنے گیا ہے؟
چاے کے ء کے ساتھ سیر پہ نکلا ہو گا۔آ جائیے گا کا ہمزہ کہاں سیر کرنے گیا ہے؟
یعنیجو اس کے راجو کو پسند۔ کبھی کبھی تو اس کے ہاتھ سے بھی چھین کر کھا لیتی تھی۔
اسے زیر کے ساتھ ہی پڑھنا تھا نا؟
نا رے نا!!اسے زیر کے ساتھ ہی پڑھنا تھا نا؟
رنگ بولے تو چھلا
چھلا میرا کس گھڑیا ہائے نی ماں چھلا میرا کس گھڑیا
انگل کریندی ڈاہڈی پیڑ
صابن لگا کر نکال لیں چھلا۔چھلا میرا کس گھڑیا ہائے نی ماں چھلا میرا کس گھڑیا
انگل کریندی ڈاہڈی پیڑ
دیکھا۔۔ پکڑے گئے نا۔۔نا رے نا!!
زبر کے ساتھ پڑھنا تھا۔
یعنی مجھ سے نظریں ملا کر میری خود پر سے ہر چھاپ اور شناخت چھین لی، اور اپنے رنگ میں رنگ دیا۔
اچھا۔۔۔صابن لگا کر نکال لیں چھلا۔
یہ عقل نہیں،جذب کی باتیں ہیں۔دیکھا۔۔ پکڑے گئے نا۔۔
صاحبان عقل نے دماغ باہر چھوڑ کر آنا تھا۔ یہی لکھا تھا نا۔
تبت صابن بھی چلے گا۔اچھا۔۔۔
لکس؟
ناں تبت نئیں اس میں عجیب پوڈر کی خشبو آتی ہے ۔ کپڑے دھونے والا بہترین ہے ۔ گائے والا صابن بہترین ہے نہیں تو ایک صابن تھا نام ہے ۔تبت صابن بھی چلے گا۔
جاسمن آپی، کیا ہوا؟ گپ شپ کی لڑی پر غیر متفق ریٹنگاس لڑی میں صرف بے معنی باتوں کو معنی دار مانا جائے گا۔ صاحبانِ عقل آنے سے پہلے دماغ ایک طرف رکھ کے آئیں۔
گُلِ یاسمیں
سیما علی
بے دماغ لوگوں سے کچھ بھی سرزد ہو سکتا ہے۔
ہر کونہ حاضر ہے دماغ ہو یا نہ ہو ٹینشن نہیں ہونی چاہیئےیہاں سارے بے دماغ ہی ہیں یا کوئی جگہ بد دماغوں کے لیے بھی مختص ہے ؟
ٹینشن تو تب ہو گی نا جب دماغ ہو گا۔ہر کونہ حاضر ہے دماغ ہو یا نہ ہو ٹینشن نہیں ہونی چاہیئے
ارے ارےےےےےےےےےےےےے۔۔۔ کیا ہم نے ساری جگہ اکیلے ہی گھیر رکھی ہے عاطف بھیا۔یہاں سارے بے دماغ ہی ہیں یا کوئی جگہ بد دماغوں کے لیے بھی مختص ہے ؟
دماغ بنا تو ٹینشن کا کوئی وجود ہی نہیں۔ہر کونہ حاضر ہے دماغ ہو یا نہ ہو ٹینشن نہیں ہونی چاہیئے