فنکار ود فرزانہ

تیشہ

محفلین
اگر یاد رہا تو کر دیا کروں گی ، مگر ایم ۔ ایس ایم کرنے کو بھی مجھے یہ نمبر ایکیٹو کرنا ہوگا ، کیوں کہ چھوٹے بھیا میرے نمبر بہت ہیں ، یہ نمبر جسٹ آپ سب کے لئیے رکھا ہوا ہے ، پرسنل نمبر الگ ہیں ۔۔ پرسنل میں دیتی نہیں مگر دوستوں کے لئیے اک آدھ نمبر محصوص ہیں ۔ ۔ ۔
اب اگر تو مجھے فرزانہ کے پروگرام کے شروع میں یاد آجاتا ہے کہ چھوٹے بھیا کو ٹیکسٹ کرنا ہے تب کر دوں گی لازمی ۔
مگر آپکو پتا تو ہے مجھے اپنی اپوائمنٹ یاد نہیں رہتی تو یہ کیسے یاد رہے گا ؟ یاد کروا دیجئے گا پھر میں یاد سے کر دوں گی ۔ :p :lol:
 

F@rzana

محفلین
باجو آپ کی چھوٹی بٹیا بہت پیاری ہے، مجھے اس سے بات کرنا بے حد اچھا لگا،

اتنے مزے سے کہہ رہی تھی کہ آنٹی آپ کا پروگرام اچھا ہے،

میں نےپوچھا آپ کو سمجھ آرہا ہے تو ہاں میں جواب دیا،

پھر پوچھا کہ میں آپ کے لئے کیا کرسکتی ہوں تو جواب ملا کہ آپ اچھی لگ رہی ہیں،

آپ جیسی باتیں کرتی ہے ابھی سے۔ ۔ ۔ میرا ڈھیروں پیار اس کے نام :lol:
 

تیشہ

محفلین
:lol: آخر کو بیٹی کس کی ہے ؟ :lol: 8)

شکریہ سہیلی ، ۔۔ اب مناہل سے تو لائیو بات ہوگئی اب اک اور تیار ۔ ہم نے باریاں رکھی ہوئی ہیں اک فرائڈے اسکی تو اک اسکی ۔ ۔ دو تو اب گئیں چھٹیوں پر خالہ کے ہاں اب ہم دو رہ گئیں ہیں آپکے شو پر کال کرنے کو ۔۔
وی ول ِ میٹ آن فرائیڈے ۔۔ inshAllah اور اگر میری آواز نکل پائی تو ۔۔ :lol: کیوں کہ گلا پھر سے خراب ۔ ۔ :(
 

تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
فرزانہ کا پروگرام شروع ہے ، ماورہ ، چھوٹے بھیا فون کریں میں سنوں گی :p آج جو مہمان ہیں انکا نام ہے ‘ شاہد کریم ،
باجو ایک مٍسڈ کال ہی دے دیتیں۔ اگر میں محفل پر نہیں تھا تو
قیصرانی


لیں ، آپکی امید نہیں توڑی اب خوش ہیں چھوٹے بھیا؟
کل وقت پر بتایا تو پھر کیا ہوا ؟ :D
 

ماوراء

محفلین
باجو، آپ کو معلوم ہے۔ لائیو پروگرام میں کالز لیتے وقت کتنی دیر وہ انتظار کرنے کو کہتے ہیں۔؟؟؟
 

قیصرانی

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
باجو، آپ کو معلوم ہے۔ لائیو پروگرام میں کالز لیتے وقت کتنی دیر وہ انتظار کرنے کو کہتے ہیں۔؟؟؟
شکریہ ماوراء

باجو اصل میں اس پروگرام کو دیکھ یا سن نہیں سکتے، تو پتہ نہیں ہوتا کہ کس وقت کال کرنا ہے اور کیا بولنا ہے۔ باقی ریڈیو پر تو بات ہوتی رہتی ہے

قیصرانی
 

تیشہ

محفلین
ماورہ ، فون کل کا ریٹ پتا کیا ہے جو سب فرزانہ کو کرتے ہیں لائیو شو میں ؟ صرف ٹن پنس ۔ ۔ہمارے دس پیسئے ۔

اور فٹا فٹ کال مل جاتی ہے ، اگر تھوڑا وقت بھی لگے تو اس لئے لگ رہا ہوتا ہے کہ کوئی کالر بات کر رہا ہوتا ہے ،۔ بات کیا ہوتی ہے کہ مہمان کو ویلکم ، اور شو اچھا ہے وغیرہ وغیرہ ۔۔

زیادہ سے زیادہ پانچ منٹ بھی اگر لگیں تو زیادہ وقت تو نہیں ہوا نہ ، اور پھر دس پی ۔ ٹن پی اونلی ۔۔ ۔


اور ہاں ، جو بریک آتیں ہیں انکے آتے آتے کوئی کال آجائے اور بریک کا وقت ہو تب انتظار کی گھڑی زیادہ ہو سکٹی ہے ۔ مگر اک وقفہ ہوتا ہے پونے دس ۔ ۔ ۔ دوسرا وقفہ ہوتا ہے سوا دس ۔ ۔ ۔ تیسرا وقفہ پونے گیارہ ۔ ۔ ۔اور آخری شاید سوا گیارہ ۔۔
اگر کال کی جائے اور حساب کتاب ٹائم نوٹ کر رکھا ہو تو اس مطابق کال کی جائے تو فورا سے پہلے اٹھا لیتی ہیں فرزانہ ،
جیسے کہ فرض کرو ، میرے جب دس بجے ہوں تو تمھارے گیارہ ، بس اس وقت اگر کال کرو تو وقفے سے پہلے پہلے بات بھی ہو اور فون کالز بھی فورا اٹھائی جاتیں ہیں ۔ ۔ ویٹ نہیں کرنا پڑتا ہے ۔ ۔
 

تیشہ

محفلین
:roll: کونسی سا ئٹ کام نہیں کر رہی ؟ نمبر اور وقت سب کچھ تو پوری تفصیل سے ہم بار بار لکھ چکے ہیں اب پھر سے کیا لکھیں ۔ خیر کل کے جو مہمان تھے جناب رفیع دین راز ‘ صاحب تھے شاعر ۔ ۔۔

چھوٹے بھیا ماورہ یہ پروگرام یورپ میں بھی آ رہا ہے ٹی وی پر اور اٹلی بھی دیکھا جا رہا ہے اٹلی سے اک صاحب نے کل کال کی تھی کہ وہ دیکھ رہے تھے ۔
پتا چلا ہے کہ پورے یورپ میں بھی دیکھا جا تا ہے۔

آپ کے چینیل سیٹ ہونے والے ہونگے ماورہ ۔ ورنہ تم بھی دیکھ سکتی ہو ۔
 

ماوراء

محفلین
فرزانہ سسٹر نے کہا تو تھا کہ وہ پوچھ کر آئیں گی۔ انھوں نے بتایا ہی نہیں۔ :?
میری طرف آتا تو نہیں ہے۔ شاید یہ چینل لگوانا پڑے۔ :roll:
 

قیصرانی

لائبریرین
باجو سائٹ انڈر کنسٹرکشن ہے۔ تو کبھی چل جاتی ہے کبھی (جو کہ اکثر ہی ہوتا ہے) نہیں چلتی :(
 

تیشہ

محفلین
چھوٹے بھیا ، فرزانہ کا پروگرام لگا ھوا ہے آج کے مہمان لندن سے ‘ ڈاکٹر
مشہود حیسن ہیں ‘ شاعر ‘

ہم تو ویلکم کر کے فارغ ہو چکے ، بہت اچھا شو جا رہا ہے بڑے مزے کی باتیں ہورہی ہیں ۔۔
 

قیصرانی

لائبریرین
باجو نمبر تو بتائیں پلیز، پہلے صفحے پر یہ نہیں پتہ چلتا کہ آج کون سا نمبر ملانا ہے :( ریڈیو ہے کہ ٹی وی ہے
 
Top