فنک ایشیاء کلیکشن

تعبیر

محفلین
ایسی بھی بات نہیں ہے فہیم، ان می ایک دو تو اچھی ہی ہیں۔

ارے نہیں بھائی باقیوں میں بھی ایک اور اس قابل ہے کہ اچھی کہی جائے۔

مجھے بھی بتائیں وہ کون کونسی ہیں ۔ مجھے آپکی پسند دیکھنی ہے

سویٹ سسٹر نے آکر مجھے کان سے پکڑ کر باہر کردینا ہے اگر میں ایسی باتیں کرتا رہا تو:nailbiting::grin:

کیوں نکالوں گی یہ کونسی میری رشتہ دار ہیں جبکہ آپ تو اپنے بچے ہو :lovestruck:

ویسے آپ کی اطلاع کے لیے وہ اس وقت محفل میں موجود ہیں۔ یہ الگ بات ہے کہ ابھی اس محلے میں نہیں آئیں۔

بالکل تب میں ادھر ادھر مصروف تھی۔ آجکل پتہ نہیں کیوں پڑھنا زیادہ ہو گیا ہے میرا یہاں اور بولنا کم



ویسے مجھے بھی سمجھ نہیں آئی ایک بات کہ کپڑوں کی ماڈلنگ ہوتی ہے یا خواتین کی اور یہ عجیب مسخرے اور بیہودہ پوزز کا مقصد کیا ہوتا ہے
 

شمشاد

لائبریرین
پیغام نمبر تین والی اس قابل ہے کہ اسے رعایتی نمبر دے کر پاس کر دیا جائے۔
 

شمشاد

لائبریرین
آجکل کے بچے خوفزدہ نہیں ہوتے۔ وہ تو بھوتوں اور چڑیلوں سے بھی نہیں ڈرتے۔
 

تعبیر

محفلین

تعبیر

محفلین
جب بچوں‌ کے ساتھ کوئی بڑا ہو تو پھر بچوں کو ڈر کیسا۔
مجھے معلوم تھا کہ سویٹ سسٹر ہیں ساتھ میرے:)
یعنی آپ بچے ہو ویسے آپ نے یہ مان کیسے لیا :phbbbbt:

تو میں بھی تو لڑکیوں کی ہی بات کر رہا ہوں، بھوتوں کی بات تو نہیں کر رہا۔
ویسے آپ بھوتوں کا بھی ذکر کر چکے ہیں یہاں :laughing:پہلے آپ نے لڑکی کہا نیچے والی کوٹیڈ پوسٹ میں اب اچانک لڑکیاں کیسے ہو گئیں :eek:

پیغام نمبر تین والی اس قابل ہے کہ اسے رعایتی نمبر دے کر پاس کر دیا جائے۔
 
Top