فنی ،

تیشہ

محفلین
یہ تو پرانی تصویریں ہیں آپی جی لیکن ہیں پیاری آپ کی طرح ہی ہی ہی


:chatterbox:

کتنی پیاری باتیں کرتے ہو خرم
care2.gif


میں نے نوٹ کیا ہے ابوظہبی پہنچ کر آپکے منہ سے پھول جھڑتے ہیں :battingeyelashes: کہاں سے سیکھی ایسی خوبصورت بات ۔ ایک بار پھر بولو ۔۔ منہ سے پھول جھڑو ۔۔ میں گلدستہ ہی بنالوں :battingeyelashes:

animated029.gif
 

تیشہ

محفلین
ہاہاہا باجو ۔۔کس کو لکھوں ۔۔ کہیں تو آپ کو ہی لکھ دوں ۔۔۔:grin:




مجھے لکھنے کا فائدہ :worried: میں نے تو کبھی پیار پے شک ہی نہیں کیا ناں :chatterbox: یہ کسی ایسے بندے بندی کے لئے سنبھال رکھو جو شک کرتے ہوں :tongue:
اور بھروسہ نہ کرتے ہو :grin: :grin: تو یہ شعر کسی کام بھی آئے ۔
 

تیشہ

محفلین
میکڈونلڈ والی تو واقعی مزے کی ہے۔ لذت، نفاست، معیار، ذائقہ۔۔۔
اور باجو۔۔۔نظروں والا شعر یاد کر لیا ہے۔ :grin:
نظروں نے نظروں میں نظروں سے کہا
نظریں نہ ملا نظروں کی قسم نظروں سے نظر لگ جائے گی




بہت خوب :battingeyelashes: اب اس شعر کے لئے بھی کسی کو ڈھونڈنا ہی پڑے گا :rollingonthefloor: اب اسکو بھی کسی پے فٹِ کرنا ہے ۔ بھلے بھینگی ہی کیوں نا ہو نظر :chatterbox:
میکڈونلڈ کی تو بات ہی کیا ہے ۔ مناہل کو ابھی تک یقین نہیں آرہا ایسے بھی میکڈونلڈ ہوتے ہیں جو چلتے پھرتے گھر گھر خود آن موجود ہوتے ہیں :battingeyelashes:
:notworthy:
 

تیشہ

محفلین
ہاہاہہاہاہاہا :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
واقعی ایسا ہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :rollingonthefloor:



بلکل ایسا ہی ہے :battingeyelashes:

مجھے کوئی ڈیوٹی لگا کر پاکستان بھیج دے ناں ایسی جگہوں پے جہاں پھول توڑنا منع ہے ، تصویر بنانا منع ہے ، کوڑا پھینکنا منع ہے نمبر ایک کرنا منع ہے ۔ :chatterbox: تو میں وہاں جاکر سب کچھ الٹا لکھ کر لگاؤں گی ۔ :tongue: اور پھر کسی نا کوڑا نا پھینکا ۔۔ پھول نہ توڑا ، تصویر نہ بنائی تو میں ڈنڈے کے زور پے سب سے کراؤں گی سزا کے طور پے ۔ کہ ہماری فطرت ہے جس چیز سے منع کیا جائے وہ بندہ ہی کیا جو وہ نا کرے ۔ اور جس چیز کی اجازت دی جائے وہ نہیں :shameonyou:
chusni.gif
 

ف۔قدوسی

محفلین
یہ کل ہم مرشد ہسپتال گئے تھے وہاں گاڑی کھڑی کرنے کے بعد اس برڈ پر نظر پڑی اور بے اختیار ہنسی آگئ ۔۔۔ لکھا ہے یہاں گاڑی کھڑی کرنا منع ہے اور ہم نے یہی کھڑی کردی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ru8oet.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
یہ کل ہم مرشد ہسپتال گئے تھے وہاں گاڑی کھڑی کرنے کے بعد اس برڈ پر نظر پڑی اور بے اختیار ہنسی آگئ ۔۔۔ لکھا ہے یہاں گاڑی کھڑی کرنا منع ہے اور ہم نے یہی کھڑی کردی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

usermedia.php

یہ مرشدوں کے ہسپتال میں ہی جاتے ہو۔ کبھی مریدوں کے ہسپتال میں بھی جایا کرو۔
 

ف۔قدوسی

محفلین
ہاہاہا نہیں ہے کوئی سرکاری ہسپتال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک نیا بنا ہے وہ بھی سرکاری نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
میرا آج کا پروگرام ہے یہ میکڈونلڈ کھانے کا۔ جس جس نے کھانا ہو پہلے بتا دے۔
 
Top