فاخر
محفلین
ہم جیسے مبتدی کے لیے شاعری اور اس کی بحروں پر گرفت حاصل کرنےاور تقطیع کو سمجھنے کے لیے مفید کتاب ’’فنِ شاعری‘‘ کالنک پیش خدمت ہے۔ تمام بحروں کو بہتر ڈھنگ سے سمجھنے کے لیے اور تقطیع کے لیے’’ تختی‘‘ کے استعمال سےسمجھانے کی کوشش کی گئی ہے، میرے مطالعہ میں بھی یہ کتاب ہے ۔ اس کا لنک حاضر ہے ،اس سے فائدہ اٹھائیں اور مؤلف علامہ اخلاق دہلوی کے لیے ایصال ثواب ضرور کریں۔
Fan-e-Shairi by Akhlaq Husain Dehlvi | Rekhta
Fan-e-Shairi by Akhlaq Husain Dehlvi | Rekhta