فن لینڈ کی تصاویر

قیصرانی

لائبریرین
فن لینڈ میں‌ ویسپا سکوٹر

13062006891.jpg
 
قیصرانی

لائبریرین
یہاں کا سب سے زیادہ اگنے والا خود رو پودا، جسے ہم سرائیکی میں “سوئے“ کہتے ہیں۔ اس کے بیج سونف سے ملتے جلتے ہوتے ہیں

16062006902.jpg
 
جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
واقعی بہت خوبصورت تصاویرہیں۔ منصور(قیصرانی)بھائی، قدرت کے حسین مناظرہیں فن لینڈ میں تو۔

والسلام
جاویداقبال
 
امن ایمان

محفلین
سبحان اللہ !
قیصرانی بھائی اگر یہ کہا جائے کہ آپ دنیا میں جنت کا مزا لے رہے ہیں تو کچھ غلط نہ ہوگا۔۔۔ ایک ایک منظر دلکش ہے ۔۔۔ سورج کا بدلتا رنگ، جھیل، سوئے کے پھول ۔۔۔ہر منظر اللہ پاک کی جمالیت کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔۔۔ بہت اچھا لگا یہ سب دیکھ کر۔۔: )
 
قیصرانی

لائبریرین
امن ایمان نے کہا:
سبحان اللہ !
قیصرانی بھائی اگر یہ کہا جائے کہ آپ دنیا میں جنت کا مزا لے رہے ہیں تو کچھ غلط نہ ہوگا۔۔۔ ایک ایک منظر دلکش ہے ۔۔۔ سورج کا بدلتا رنگ، جھیل، سوئے کے پھول ۔۔۔ہر منظر اللہ پاک کی جمالیت کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔۔۔ بہت اچھا لگا یہ سب دیکھ کر۔۔: )
شکریہ آپی جی :)
 
Top