عبدالقیوم چوہدری
محفلین
پائپن۔۔۔ فوج ٹاؤٹ کے ساتھ ساتھ لفافے بھی رکھتی ہے۔ حریم زادوں میں کسی لال کانوں والے کا نام آئے تو سہی، پھر لڑکی کے بھائیو کی پھرتیاں دیکھنا۔یہ تینوں اینکر / صحافی لفافہ خور نہیں ہیں، فوج کے ٹاؤٹ ہیں
پائپن۔۔۔ فوج ٹاؤٹ کے ساتھ ساتھ لفافے بھی رکھتی ہے۔ حریم زادوں میں کسی لال کانوں والے کا نام آئے تو سہی، پھر لڑکی کے بھائیو کی پھرتیاں دیکھنا۔یہ تینوں اینکر / صحافی لفافہ خور نہیں ہیں، فوج کے ٹاؤٹ ہیں
صرف یہ؟ اس سے پہلی والی کا تو اور بھی برا حال تھا۔بھائی یہ ایک مضحکہ خیز حکومت ہے اور ہم ایک مضحکہ خیز ملک میں رہتے ہیں۔
ارے صاحب ایک آدھ واقعہ پچھلی حکومت کا بھی بتائیے۔ میں تو پٹواریوں کو ایسے واقعات سنانے کے لیے تڑپ رہا ہوں۔مگر افسوس یہ ساری ذلالتیں ہمیں پی ٹی آئی کی حکومت میں ہی دیکھنی پڑ رہی ہیں۔صرف یہ؟ اس سے پہلی والی کا تو اور بھی برا حال تھا۔
یہ حکومت تو ابھی تک عوام کو صرف تھپڑ ہی مار رہی ہے۔ پچھلی حکومتوں والے تو باقاعدہ قتل ہی کر دیتے تھے (سانحہ ماڈل ٹاؤن، سانحہ بلدیہ ، سانحہ لال مسجد)ارے صاحب ایک آدھ واقعہ پچھلی حکومت کا بھی بتائیے۔ میں تو پٹواریوں کو ایسے واقعات سنانے کے لیے تڑپ رہا ہوں۔مگر افسوس یہ ساری ذلالتیں ہمیں پی ٹی آئی کی حکومت میں ہی دیکھنی پڑ رہی ہیں۔
تھپڑ کا جواز تو ویسے بنتا تھا۔جی میں بالکل نیوٹرل ہوں۔ بدلے میں فواد چوہدری کو بھی تین چار تھپڑ لگنے چاہیے۔ تب حساب برابر ہو جائے گا اور مزہ بھی خوب آئے گا۔
سمیع ابراہیم کا مبشر لقمان کو فون۔ باہمی دلچسپی کے امور اور ٹکور کے مختلف طریقوں پر تبادلہ خیال۔
۔۔۔
منقول
حریم شاہ کے کتنے “آفیشل” اکاؤنٹ ہیں؟
مبشر لقمان کو طمانچہ کیوں پڑا۔ جواب وزیر طمانچہ نے اسمبلی کے فلور پر جمع کر وا دیا
غیر مصدقہ خبروں سے کسی کی عزت اچھالنا انتہائی ناشائشتہ بات ہے۔مبشر لقمان کو طمانچہ کیوں پڑا۔ جواب وزیر طمانچہ نے اسمبلی کے فلور پر جمع کر وا دیا
یعنی تھپڑ کے جواز کی گنجائش نکل سکتی ہےغیر مصدقہ خبروں سے کسی کی عزت اچھالنا انتہائی ناشائشتہ بات ہے۔
ان بلیک میلر صحافیوں (لفافوں) نے تو عزتیں اچھالنے میں حکومت کی خواتین وزرا کو بھی نہیں چھوڑا۔ اب بات چھتر سے بہت بڑھ چکی ہےغیر مصدقہ خبروں سے کسی کی عزت اچھالنا انتہائی ناشائشتہ بات ہے۔
میں نے یہ نہیں کہا۔یعنی تھپڑ کے جواز کی گنجائش نکل سکتی ہے